عمر تو صرف ایک ہندسہ ہے: جنوبی کوریا کی 75 سالہ باڈی بلڈر

،ویڈیو کیپشنعمر تو صرف ایک ہندسہ ہے: جنوبی کوریا کی 75 سالہ باڈی بلڈر
وقت اشاعت

جنوبی کوریا کی 75 سالہ باڈی بلڈر جونگ سو لم نے حال ہی میں تن سازی کا ایک مقابلہ جیتا ہے۔ یہ کھیل انھوں نے مقابلے کی غرض سے شروع نہیں کیا تھا لیکن اب وہ اس میں آگے بڑھنا چاہتی ہیں۔