انڈیا کا گاؤں جہاں بچوں کی پہچان نام نہیں بلکہ ایک دُھن ہے

،ویڈیو کیپشناس گاؤں میں بچوں کے نام نہیں دھن رکھی جاتی ہے
وقت اشاعت

ایک انڈین گاؤں میں مائیں اپنے بچوں کے نام کی جگہ دھن بناتی ہیں، اور اسی دھن سے ان سے مخاطب ہوتی ہیں حتیٰ کہ جب وہ بڑے ہو جاتے ہیں تب بھی وہ ان کے لیے یہی دھن استعمال کرتی ہیں۔ یہ رواج کب اور کیسے شروع ہوا کوئی نہیں جانتا۔ دیکھیے یہ دلچسپ ڈیجیٹل ویڈیو۔