اس یمنی ماں نے اپنی زندگی کا سب سے مشکل سفر طے کیا
وقت اشاعت
اس یمنی ماں نے اپنی زندگی کا سب سے مشکل سفر اس وقت طے کیا جب وہ اپنے دو سالہ بچے کا آخری دیدار کرنے مصر سے امریکہ پہنچیں۔ یمن سے تعلق رکھنے والی شائما کو ابتدائی طور پر پابندیوں کی وجہ سے امریکہ جانے سے روک دیا گیا تھا۔

