کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف علاقوں میں نمازِ جمعہ محدود کر دی گئی
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد کی ہے۔ صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں نمازِ جمعہ کے موقع پر اِس پابندی پر جزوی عملدرآمد دیکھنے میں آیا۔ مزید جانیے اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

