یوم دفاع: کشمیر سے یکجہتی میں عسکری مہارت کا مظاہرہ

وقت اشاعت

پاکستان میں چھ ستمبر کو کشمیریوں سے یکجہتی اور ملکی دفاع کی خاطر ڈٹ جانے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں مسلح افواج کے دستوں نے اپنی عسکری مہارت کا مظاہرہ بھی کیا۔

یوم دفاع

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان میں اس مرتبہ 6 ستمبر کو یوم دفاع ’کشمیر سے یکجہتی‘ کے نام سے منایا جا رہا ہے۔
یوم دفاع

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنیوم دفاع پر ملک کے مختلف شہروں میں مسلح افواج جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش کرتی ہیں اور اس کے ساتھ عسکری مہارت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔
یوم دفاع

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) کے کیڈٹ مزار قائد پر پریڈ کر رہے ہیں۔ پی اے ایف کے نئے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔
یوم دفاع

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنیوم دفاع سے قبل پشاور میں جنگی صلاحیت دکھانے کے لیے پاکستانی فوج کے اہلکار ریہرسل کر رہے ہیں۔
یوم دفاع

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسکیورٹی اہلکار اپنی مہارت دکھانے کے لیے ہتھیاروں کے بغیر ایک دوسرے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
یوم دفاع

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنچھ ستمبر کو ملک بھر میں مختلف تقریبات میں ملکی دفاع کی خاطر ڈٹ جانے والے فوجیوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا جاتا ہے۔