اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ایرانی بیلسٹک میزائل حملے: ’انتقام کے دائرے میں گھومتا‘ ایران اسرائیل تنازع بڑی جنگ کا سبب بن سکتا ہے؟

  2. پہلے فون پر ایک الرٹ آیا اور پھر دھماکوں کی آوازیں: اسرائیل میں ایران کے میزائل حملوں کے وقت کیا ہو رہا تھا

  3. ایران کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کے مناظر

  4. لبنان میں اسرائیلی بمباری اور پاکستانی شہری: ’ایسے لگا ابھی کوئی بم ہم پر گرے گا‘

  5. اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟

  6. ’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہے؟

  7. حزب اللہ کے نئے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین جنھیں ’1994 سے پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے لیے تیار کیا جا رہا تھا‘

  8. غیرملکی سرزمین پر عسکری کارروائیاں کامیاب بنانے والا اسرائیلی انٹیلیجنس نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

  9. ’مزاحمت کا محور‘ کیا ہے اور اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت پر ایران کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے؟

  10. غزہ سے لبنان تک، اسرائیل کو آخر کوئی روک کیوں نہیں پا رہا؟

  11. لبنان پیجر بم دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث انڈین نژاد شخص کی تلاش کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری

  12. لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کیا سوچ رہا ہے؟

  13. ہمدردیوں، دشمنیوں اور سیاسی اتحادوں کا پیچیدہ جال: کثیر المسلکی ملک لبنان میں حزب اللہ کو کتنی حمایت حاصل ہے؟

  14. لبنان پر اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ کہاں اور کیسے ہو سکتا ہے؟

  15. ’معمول‘ کی مشق یا ’امریکہ کو پیغام‘: چار دہائیوں بعد بین الاقوامی سمندری حدود میں چین کا میزائل تجربہ غیرمعمولی کیوں ہے؟

  16. لبنان پر اسرائیل کے 1000 سے زیادہ فضائی حملے: ’پہلے انتباہی پیغامات آئے اور ان کے بعد بم‘

  17. حزب اللہ کیا ہے اور وہ عسکری لحاظ سے کتنی طاقتور ہے؟

  18. ’حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا مگر اسرائیل کا سامنا مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے‘

  19. آسائی کی جنگ: جب انگریزوں نے پانچ گنا بڑی مرہٹہ فوج کو شکست دے کر ہندوستان کی تاریخ بدل دی

  20. لبنان میں پیجرز اور واکی ٹاکی حملے: ڈیوائسز بنانے والی ’جعلی کمپنی‘ اور اس کی ’پُراسرار‘ خاتون بانی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟