اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ایک کار کی سمت تبدیل ہونے سے کیسے مشرق وسطیٰ کی تقدیر بدل گئی؟

  2. ’محفوظ راستے‘ کا تنازع: امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل اور گیس کی ترسیل کیسے متاثر ہوئی؟

  3. ملبے پر بیٹھ کر میچ کا مزہ اٹھاتے غزہ والے

  4. امریکی حملے اور ایران کی جوابی کارروائی

  5. ترکی کی عسکری طاقت، ایف-35 طیارہ اور امریکہ کا بدلتا نظریہ: ٹرمپ اور اردوغان کی قربت جو اسرائیل کو پریشان کر رہی ہے

  6. ٹرمپ کا جنگ بندی کے ’خاتمے‘ کا اعلان: امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر نئے حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  7. سیٹیلائٹ تصاویر کے مطابق امریکی-اسرائیلی حملوں نے ایران کی جوہری اور عسکری تنصیبات کو کتنا نقصان پہنچایا؟

  8. ’تہران امریکہ سے رابطے ضرور رکھے گا لیکن اس کی نظریں اب چین، روس اور پاکستان پر مرکوز ہیں‘: علی خامنہ ای کی موت ایران میں کیا تبدیلی لائی؟

  9. علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں چھپا پیغام: بی بی سی نے تہران میں کیا دیکھا؟

  10. تردید سے ہلاکت کی تصدیق تک: ایرانی رہبر اعلیٰ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کے بعد کیا ہوا تھا؟

  11. علی خامنہ ای کا جنازہ، ایرانیوں کا خراجِ عقیدت

  12. ایران کی نئی حکومت ماضی کی قیادت سے کیسے مختلف ہے؟

  13. خیبر پختونخوا میں شدت پسندی ایک مشترکہ مسئلہ تو پھر مشترکہ حکمت عملی کیوں نہیں؟

  14. علی خامنہ ای کی آخری رسومات، پاکستانی وفد بھی شریک

  15. تہران میں سابق ایرانی رہبر اعلیٰ کی آخری رسومات: انڈیا کی جانب سے نچلی سطح کا وفد بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟

  16. آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز اور پرامید ایرانی

  17. کیا امریکہ، ایران تنازع میں بڑی شکست عرب ممالک کی ہوئی؟

  18. سٹریٹجک فیصلہ یا سیاسی مجبوری: ’آپریشن سندور‘ میں ہونے والے نقصان کی تفصیل ظاہر کرنے میں تاخیر مودی حکومت کے لیے کیسے پریشانی کا باعث بنی؟

  19. کیا شام میں احمد الشراع کی حکومت لبنان میں حزب اللہ کے خلاف نیا محاذ کھولنے جا رہی ہے؟

  20. ’آپریشن سندور‘ میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے نام سامنے آنے کے بعد انڈیا میں تنازع، وزارتِ دفاع کو راج ناتھ سنگھ کے بیان کی وضاحت کیوں جاری کرنا پڑی؟