اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ایرانی گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد ٹرمپ کے پیغام سے جنم لیتے سوالات: کیا ایران جنگ پر امریکہ اور اسرائیل ایک سوچ رکھتے ہیں؟

  2. ’انھیں روکنا بہت ہی مشکل ہے‘: کلسٹر بموں والے ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی پریشان

  3. ’ٹرمپ جیسا کوئی نہیں‘

  4. علی لاریجانی کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

  5. قطر سے ایل این جی کی درآمد متاثر ہونے سے کیا پاکستان میں گیس کا بحران جنم لے سکتا ہے؟

  6. ’یہ جنگ اب ہمارے خون میں ہے‘: جنگی طیاروں کے شور سے خوفناک خاموشی تک، ایران میں زندگی کی ایک جھلک

  7. مشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

  8. ایران کے نظریاتی اور سکیورٹی ڈھانچے کے معمار علی لاریجانی کی موت کیا معنی رکھتی ہے؟

  9. ایران جنگ کے تناظر میں اُبھرتے نئے عالمی نظام کی ایک جھلک، جہاں چند ممالک کو محض ’تفریح کے لیے‘ نشانہ بنایا جا سکتا ہے

  10. علی لاریجانی: ایران کا سفارتی چہرہ جنھیں طاقتور حلقوں کے قریب سمجھا جاتا تھا

  11. مشرقِ وسطیٰ میں 17 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

  12. ’پاکستان کا شکریہ‘: ایران جنگ کے دوران عراقچی کا بیان جو اسلام آباد کی ’محتاط‘ حکمت عملی کی طرف اشارہ ہے

  13. ایرانی میزائل حملے سے تل ابیب میں نقصانات

  14. ٹرمپ کی مشکل، تہران کی سٹریٹجی اور ’مشرق وسطیٰ کا غصہ‘: اسرائیل کو ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کی جلدی کیوں نہیں؟

  15. باجوڑ میں افغانستان کا مبینہ حملہ: عید کے لیے گھر آنے والے چار بھائی مارٹر گولے سے ہلاک ’والدہ اتنا بڑا غم برداشت کرنے کے قابل نہیں‘

  16. مشرقِ وسطیٰ میں 16 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

  17. امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد ترکی کو کس بات کا خوف ہے؟

  18. کیا امریکہ کی ایران جنگ چین کو تائیوان پر حملے کا موقع دے سکتی ہے؟

  19. ’اگر وہ زندہ ہیں تو ہم انھیں مار دیں گے‘: نیتن یاہو کی ویڈیو میں ’چھ انگلیاں‘، موت کی افواہیں اور تہران کی دھمکی

  20. ’گلف نیٹو‘ کا خواب: خلیجی ممالک کی رقابتیں، امریکی اثر و رسوخ اور پاکستان کا ممکنہ کردار