اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری کشیدگی کے حوالے سے تازہ صورتحال سے متعلق بی بی سی اردو کے لائیو پیج میں خوش آمدید
حماس نے دو امریکی یرغمالی رہا کر دیے: اسرائیلی حکام کی تصدیق
غزہ میں 203 اسرائیلی یرغمالیوں میں سے کئی کی رہائی کے لیے بات چیت جاری ہے اور حماس نے فوری جنگ بندی کے بدلے کچھ یرغمالیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا کیونکہ شہریوں کو فوری طور پر انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
