یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان: اسرائیل کی حکمت عملی اور متحدہ عرب امارات کی خاموشی

  2. ’میرے ملٹری سیکریٹری نے کہا سر جنگ شروع ہو گئی آپ بنکر میں چلیں‘: صدر زرداری کا بیان اور انڈیا میں ردعمل

  3. ’ماں نے کہا زندہ رہنا چاہتے ہو تو بھاگ جاؤ‘: 12 سالہ لڑکا جو نازیوں سے بچنے کے لیے دو سال تک جنگل میں چھپا رہا

  4. کیا مشرقی پاکستان میں جنرل امیر عبداللہ نیازی نے یہ تصویر دیکھ کر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کیا تھا؟

  5. پوتن کا ’گاجر اور چھڑی‘ کا فارمولہ جس نے یوکرین جنگ کے دوران ارب پتی ’اولیگارک‘ کو خاموش رکھا

  6. ایرانی جوہری پروگرام کے تناظر میں پاکستان، پرویز مشرف اور ڈاکٹر عبدالقدیر کا تذکرہ: پوتن، بُش ملاقاتوں میں کیا بات ہوئی؟

  7. جنرل ضیا سے جنرل حداد تک: ’پُراسرار‘ فضائی حادثے جنھوں نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا

  8. روس کا ففتھ جنریشن انجن سے لیس ’سخوئی 57‘ کی کامیاب آزمائشی پرواز کا دعویٰ: کیا انڈیا اِس لڑاکا طیارے کا اگلا خریدار ہو گا؟

  9. سوڈان میں خونریزی سے دنیا انجان کیوں ہے؟

  10. ’اگر آپ ہمیں عزت دیں اور ہمارے مفادات کا احترام کریں تو نئی فوجی کارروائیاں نہیں ہوں گی‘: صدر پوتن کا حالیہ بیان کیا امن کی خواہش کا اظہار ہے؟

  11. ’روسی تیل کھانے والا‘ فلیمنگو: سستا کروز میزائل بنانے والی خفیہ فیکٹری میں بی بی سی نے کیا دیکھا

  12. جہاں نما: یورپ کا روس پر جنگ مسلط کرنے کا الزام

  13. ٹرمپ، شی جن پنگ یا ’20 سال تک جاری رہنے والے تنازع‘ کا خوف: پوتن یوکرین جنگ ختم کرنے پر کیسے مجبور ہو سکتے ہیں؟

  14. یوکرین کا پہلی بار زیرسمندر ڈرون سے روسی آبدوز تباہ کرنے کا دعویٰ: اس آپریشن کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  15. مشرقی پاکستان سے آخری پرواز: سرینڈر سے انکار کرنے والے پاکستانی فوجی اور ڈھاکہ سے فرار کی کہانی

  16. گرمجوشی، مصافحہ اور طویل انتظار: ترکمانستان میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدر پوتن کی ملاقات کے دوران کیا ہوا؟

  17. امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی

  18. ایک مندر جو تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ کا باعث بنا

  19. ’میں کسی مجرم کی طرح شام سے نکلا تھا اور اب وہاں میرا ہیرو جیسا استقبال ہوا‘

  20. ’یورپ میں تہذیب کے خاتمے کا خطرہ‘: امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی جس کا روس نے خیر مقدم کیا