کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اتوار کو دنیا بھر میں کورونا کے ریکارڈ دو لاکھ 30 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان میں کوئی گاڑی بچی ہے جو متوسط طبقے کی پہنچ میں ہے؟

  2. امیر ممالک کووڈ ویکسینز ذخیرہ کر رہے ہیں: پیپلز ویکسین الائنس

  3. بیوی سے لڑائی کے بعد اطالوی شخص 450 کلومیٹر تک پیدل چلتا رہا

  4. ’دونوں ڈاکٹر وقت پر مدد کو نہ آتے تو بہت بڑا نقصان ہو جاتا‘

  5. کورونا وائرس: ’جب میں سو رہی ہوتی ہوں، میرا فون کووڈ 19 پر تحقیق کرتا ہے‘

  6. ویکسین کے خلاف مائیکرو چپس اور ڈی این اے میں تبدیلی جیسی افواہوں کا پردہ فاش

  7. ارجنٹائن میں کووڈ سے نمٹنے کے لیے بارہ ہزار امیر افراد پرٹیکس

  8. آپ کووڈ 19 کے وائرس سے بچنا کیوں چاہتے ہیں؟

  9. آن لائن کلاسیں: پانچ تجاویز جو گھر رہ کر بہتر انداز میں پڑھائی میں مدد کر سکتی ہیں

  10. ’نیوزی لینڈ صاحب! آپ تھوڑا سوچ تو لیتے‘

  11. بہترین ٹیچر نے 10 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم میں سے آدھی بانٹ دی

  12. فائزر کی ویکسین کورونا وائرس کی نئی اقسام کے خلاف بھی کارگر

  13. کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچیں؟

  14. کیا کورونا ویکسینز محفوظ ہیں، فیصلہ کون کرے گا؟

  15. کورونا کی ممکنہ ویکسین کے حوالے سے سرگرم افواہوں سے کیسے بچا جائے؟

  16. ’ماسک کیوں پہنا ہے، تمہیں کیا زیادہ کورونا ہو رہا ہے؟‘

  17. ’مجھے ایسا محسوس ہوا کہ میرا خون اور سپرم زہریلے ہیں‘

  18. پاکستان میں کورونا ویکسین ٹرائل: رضاکاروں کا جنسی تعلق سے اجتناب برتنا ضروری کیوں ہے؟

  19. کیا کورونا کی وبا نے ہمارے رومانوی برتاؤ پر اچھے اثرات چھوڑے ہیں؟

  20. مِس کیرج: ’حمل ضائع ہونے پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا‘