دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی
دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
لائیو کوریج
کیا بچے وائرس منتقل کر سکتے ہیں؟ سائنسدان ابھی تک کھوج میں
جن سکولوں میں پانی تک میسر نہیں وہاں کورونا سے بچے کیسے بچیں؟
وائرس کو فریب سمجھنے والے شخص کی بیوی کی کووِڈ 19 سے موت
چین میں سرکاری اہلکاروں پر کورونا ویکسین کے ’خفیہ تجربے‘
پنجاب میں مائیکرو لاک ڈاؤن: ’اب صرف متاثرہ گھر بند ہوں گے‘
دس ممالک جہاں کورونا کا ایک بھی مریض نہیں
خیبر پختونخوا: سیاحتی مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش
کورونا وائرس: 12 سال سے زیادہ عمر کے بچے ماسک پہنیں، عالمی ادارہ صحت کا پیغام
کیا کھانے کی اشیا کی پیکنگ سے آپ کو کورونا وائرس لگ سکتا ہے؟
کورونا کی وبا کے خاتمے میں دو برس لگ سکتے ہیں: عالمی ادارہ صحت
پاکستان کی نوجوان آبادی کورونا کے بدترین اثرات سے بچاؤ کی اہم وجہ ہے؟
ووہان: لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ماسک کے بغیر پارٹیاں شروع
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
شمالی علاقوں کے طلبا کا تعلیمی سال کیسے بچایا جائے؟
’کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلی اسے مزید متعدی لیکن کم ہلاکت خیز بنا رہی ہے‘
کورونا وائرس: کووڈ 19 کی ویکسین کب تیار ہوگی؟
کورونا وائرس: پاکستان میں پہلی بار چینی ویکسین کی انسانی آزمائش
کیمبرج کے اے، او لیول نتائج ’دوبارہ جاری ہوں گے‘، پرائیویٹ طلبا کے لیے کوئی ریلیف نہیں
پاکستان میں کورونا کی صورتحال قدرے بہتر، دنیا بھر میں متاثرین دو کروڑ سے زیادہ
