دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. کھانے کو دو ہزار سال تک محفوظ کیسے رکھا جائے؟

  2. انڈیا: ایک ارب لوگوں کو کس طرح ویکسین ملے گی؟

  3. چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا دعویٰ: 'کورونا وائرس انڈیا سے شروع ہوا'

  4. انڈیا کب تک خود ہی کورونا کی ویکسین بنانے میں کامیاب ہو سکتا ہے؟

  5. ’میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ بار بار بدلنا تعلیمی دہشت گردی ہے‘

  6. ’سٹیج پر بیٹھے شخص کو کورونا ہو سکتا ہے تو عوام کا کیا ہو گا‘

  7. ’میری بیوی حاملہ ہیں جبکہ میری جیب میں صرف نو ہزار بچے ہیں‘

  8. پاکستانی کھلاڑیوں نے کورونا پروٹوکول کی مبینہ خلاف ورزی کیسے کی؟

  9. آکسفورڈ ویکسین: سائنسدانوں نے یہ اتنی جلدی کیسے بنا لی؟

  10. 26 نومبر سے پاکستان میں تعلیمی ادارے بند، پنجاب کے دفاتر میں 50 فیصد عملے کو کام کی اجازت

  11. ’کورونا کی وجہ سے میرے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہو گیا تو؟‘

  12. آمنہ مفتی کا کالم: لاہور، موسم سرما اور ابن انشا

  13. کورونا: کراچی کے پانچ اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن، کیلیفورنیا میں رات کا کرفیو نافذ

  14. نرس اریما نسرین کی یاد میں سکالرشپ کا آغاز

  15. پاکستانی نژاد امریکی شہری جس کی سخاوت نے سب کے دل موہ لیے

  16. امریکہ میں کورونا کے باعث ڈھائی لاکھ اموات، پاکستان میں بھی دوسری لہر زور پکڑنے لگی

  17. کووڈ نے دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست بھی اوپر نیچے کر دی

  18. کام پر مسلمان خاتون سے ملنے کے بعد ’مسلمانوں سے متعلق کئی غلط فہمیاں دور ہوئیں‘

  19. عمران خان: ہم نے جلسے جلوسوں پر پابندی لگا دی ہے امید ہے باقی بھی یہی کریں گے

  20. کورونا وائرس کی ویکسین کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کی حقیقت