دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. اترپردیش: ہسپتال کے باہر آکسیجن فراہم کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

  2. کووڈ وبا کے دوران دنیا کی محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟

  3. انڈیا میں کووڈ 19: کیا 85 برس کے نارائن دبھادکر نے واقعی اپنا آکسیجن بیڈ نوجوان مریض کو دیا؟

  4. یہ بدحواسیاں اور بوکھلاہٹیں، حکومت کو زیب نہیں دیتیں

  5. ریئلٹی چیک: لیموں سے آکسیجن حاصل کرنے کا مشورہ اور دیگر ٹوٹکوں کی حقیقت

  6. کورونا: ’میں نے ان سے بستر طلب کیا تو انھوں نے مجھے لاشیں دکھائیں‘

  7. ’میں نے ایک دن میں اپنی بیوی اور بچے دونوں کو کھو دیا‘

  8. آئی پی ایل: ’لوگ سڑکوں پر مر رہے ہوں تو کیا کسی مہذب ملک میں اس کی اجازت ہوگی‘

  9. سائیکل پر اہلیہ کی لاش لے جانے والے شخص کی تصویر کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟

  10. کورونا: ’میرے انکل نے ہسپتال میں بیڈ کے حصول کے لیے 14 گھنٹے کا سفر کیا‘

  11. کورونا وائرس: پاکستان میں آکسیجن سیلنڈرز کتنے اور کیوں مہنگے ہوئے؟

  12. ‘کیا ہو رہا ہے دہلی میں، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا اتنا بھیانک منظر ہوگا’

  13. برکھا دت کے والد کے آخری الفاظ ’میرا دم گھٹ رہا ہے، میرا کوئی علاج کرو'

  14. انڈیا میں وبا سے اموات کے باعث دن رات جلتی چتاؤں کے مناظر

  15. ٹوئٹر پر اپنے دم توڑتے دادا کے لیے آکسیجن کی اپیل کرنے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ

  16. دلی میں 400 ہلاکتیں، پاکستانی پنجاب میں 78 ہزار افراد کو ویکسین لگائی گئی

  17. پوری دنیا کو انڈیا کے کووڈ بحران کی پرواہ کیوں کرنی چاہیے؟

  18. ’ہم باز آنے والی قوم نہیں۔۔۔ انڈیا سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا‘

  19. کیا پاکستان سٹیل ملز کا پلانٹ ملک میں آکسیجن کی کمی پوری کر سکتا ہے؟

  20. ’مہمانوں کی تعداد کا علم نہیں تھا، قانونی چارہ جوئی کے لیے تیار ہوں‘