کورونا: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 4 لاکھ سے زیادہ، اموت 13 ہزار کے قریب
دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 14 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 85 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور 12900 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
لائیو کوریج
زلفی بخاری: ہر ہفتے سات ہزار لوگ واپس آئیں گے تو غصہ اور پریشانی کم ہو گی
خیبر پختونخوا میں آبادی کے لحاظ سے متاثرین کی زیادہ تعداد، معاملہ کیا ہے؟
کیا 2024 تک انڈیا پانچ کھرب کی معیشت والا ملک بن سکے گا؟
وبا کے دوران ڈراؤنے خوابوں کا کیا مطلب ہے
کورونا: وبا ’نقد رقم کے استعمال میں کمی کو مزید تیز کر دے گی‘
پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟
الزامات اور مقدمات کے بعد کیا تبلیغی جماعت اب مسیحا کہلائے گی؟
کورونا وائرس کی ویکسین کب تک بن جائے گی؟
کیا کورونا وائرس لاشوں سے بھی پھیل سکتا ہے؟
کیا آپ صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں؟
مردہ قرار دی جانے والی خاتون کی اپنے گھر واپسی
لیاری سے لانڈھی تک، کورونا وائرس کراچی میں کیسے پھیلا
پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت
برطانیہ: ’وبا کا عروج گزر چکا‘، ملک میں کل اموات 26700 سے زیادہ
کورونا: آئی ایس آئی متاثرین کو ڈھونڈنے میں حکومت پاکستان کی مدد کیسے کر رہی ہے
بریکنگ, پنجاب میں کورونا وائرس کے 204 نئے متاثرین، کل تعداد 5730 ہو گئی

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 204 نئے متاثرین کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی کل تعداد 5730 ہو گئی ہے۔
پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کےترجمان کے مطابق ان متاثرین میں سے 2951 افراد عام شہری ہیں، 1925 افراد کا تعلق رائے تبلیغی افراد سے ہے، 768 زائرین ہیں جبکہ 86 افراد صوبے کی مختلف جیلوں میں موجود قیدی ہیں۔
کورونا وائرس سے صوبے میں اب تک کل 95 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1380 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس: مدافعتی نظام کی مضبوطی سے آپ کووِڈ 19 سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

،تصویر کا ذریعہGetty Images
طاقت دینے والے نام نہاد مشروبات اور وِٹامن مصنوعات کو بھول جائیں، یہ اس جدید دور میں جادوئی ٹوٹکوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں۔
سنہ 1918 میں وِکس ویپورب کے ایک اشتہار کی سرخی تھی ‘ہسپانوی انفلوئنزا کیا ہے اور اس کا علاج کیسے کیا جائے؟‘
پنجاب میں اساتذہ سے مساجد کی نگرانی کیوں کروائی جا رہی ہے؟
انڈیا: مسجد پر حملے کی وائرل ویڈیو کی پوری کہانی
