بریکنگ, ایوانکا ٹرمپ نے تختی کی نقاب کشائی کر دی
امریکی محکمۂ خزانہ کے وزیر سٹیو منوچن اور صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اس عمارت کے باہر نصب تختی کی نقاب کشائی کی ہے جو بیت المقدس میں عارضی طور پر امریکی سفارتخانہ بنے گی۔
اس موقع پر ایوانکا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’امریکہ کے 45ویں صدر کی جانب سے ہم آپ کو پہلی مرتبہ یروشلم میں امریکی سفارتخانے میں خوش آمدید کہتے ہیں۔‘

،تصویر کا ذریعہEPA






