ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ: زمبابوے کی پاکستان کے خلاف ایک رن سے فتح

پرتھ میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے 24ویں مقابلے میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے ہرا دیا ہے۔ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔

لائیو کوریج

عمیر سلیمی

  1. 15 اوورز کے بعد زمبابوے کا سکور 98/7

  2. وسیم کی ہیٹرک بال وائیڈ ہوگئی

  3. محمو وسیم کی ایک اور وکٹ، زمبابوے کی چھ گیندوں میں چار وکٹیں گِر گئیں

    محمو وسیم

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    لیوک جونگوے کٹ کرنے گئے مگر روم نہ ملنے پر گیند بلے کے بعد وکٹوں پر لگ گئی۔

    زمبابوے نے چھ گیندوں پر چار وکٹیں بغیر کسی رن کے اضافے پر گنوا دی ہیں۔

  4. محمد وسیم کو دوسری وکٹ مل گئی، سکندر رضا کا پُل پر کیچ آؤٹ

    زمبابوے کا سکور 95/6، ابھی ساڑھے پانچ اوور باقی

  5. شاداب نے چار اوورز میں 23 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں

  6. بابر اعظم کا عمدہ کیچ، شاداب نے اوور کی آخری گیند پر تیسری وکٹ حاصل کر لی

    بابر اعظم

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  7. شاداب خان نے دوسری وکٹ حاصل کر لی، شان ولیمز بولڈ

    شاداب خان

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  8. شاداب کا آخری اوور: حارث رؤف کی کیچ کی ناکام کوشش، شان ولیمز کو چار رنز مل گئے

  9. 13 اوورز کے بعد زمبابوے کا سکور 87/3

    شان ولیمز

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  10. شان ولیمز کا نسیم کو دلکش پُل، نسیم کے اوور میں 11 رنز بنے

  11. 12 اوورز کے بعد زمبابوے کا سکور 76/3

    شان ولیمز کے 21 گیندوں پر 18 رنز، ایک چوکا

  12. شاداب کے تیسرے اوور میں پانچ رنز بنے

  13. 11 اوورز کے بعد زمبابوے کا سکور 71/3

  14. شاہین نے پہلی بار پہلے اوور میں 14 رنز دیے

    یہ پہلا موقع ہے کہ شاہین آفریدی نے اننگز کے پہلے اوور میں اتنے زیادہ رنز دیے ہیں جو آج زمبابوے نے 14 رنز بنائے ہیں۔

  15. 10 اوورز کے بعد زمبابوے کا سکور 67/3

  16. شان ولیمز کے ساتھ سکندر رضا کی کریز پر آمد

  17. شاداب خان نے شمبا کی وکٹ حاصل کر لی

    شاداب خان

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    ،تصویر کا کیپشنشاداب خان نے خود ہی شمبا کا کیچ پکڑا
  18. 9 اوورز کے بعد زمبابوے کا سکور 61/2

  19. افتخار نے شمبا کا کیچ چھوڑ دیا

    شاہین کی شارٹ گیند پر شمبا نے پُل کیا مگر افتخار نے مڈ وکٹ پر ان کا کیچ ڈائیو کے باوجود چھوڑ دیا۔

  20. شاداب خان کی نپی تلی گیندیں، زمبابوے کا آٹھ اوورز کے بعد سکور 53/2

    شاداب خان کے اوور میں صرف چار سنگل بنے۔