فل سالٹ انگلینڈ کو 20 رنز دینے کے بعد آؤٹ
محمد حسنین نے جب ڈیوڈ ملان کو گیند کروائی تو آؤٹ ہوئے فل سالٹ۔ اُنھیں نائب کپتان شاداب خان نے خاصے فاصلے سے ہی ڈائریکٹ تھرو کر کے رن آؤٹ کر دیا۔
وہ 12 گیندوں پر 20 رنز بنا سکے۔
ڈیوڈ ملان نے رن لینے کا فیصلہ منسوخ کر دیا تھا جس کی وجہ سے فل سالٹ کو فوراً واپس بھاگنا پڑا مگر وہ گیند کی رفتار کا مقابلہ نہ کر سکے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام







