لائیو پیج کی اپ ڈیٹ ختم لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کوریج جاری!, یہ صفحہ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
اس صفحے کو اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا ہے۔
کل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کا آخری میچ انڈیا اور نمیبیا کے مابین کھیلا جائے گا۔ تاہم دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں۔
پہلا سیمی فائنل بدھ کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
جبکہ دوسرا سیمی فائنل جمرات کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔










