پنت کی جارحانہ بیٹنگ، انڈیا کے 250 رنز مکمل, انڈیا: 40 اووروں میں
انڈیا نے چالیس اووروں میں چار وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے ہیں۔ رشب پنت 25 گیندوں پر 36 بنا کر کھیل رہے ہیں۔ دھونی کریز کے دوسری طرف موجود ہیں۔ پچھلے اوور میں دو وکٹیں حاصل کرنے والے مصتفیض الرحمان کو بولنگ سے ہٹا لیا گیا ہے۔