انڈیا کی ٹیم میں تبدیلی نہیں
انڈیا نے اپنی اسی ٹیم کو برقرار رکھا ہےجس نے افغانستان کو ایک دلچسپ مقابلے میں شکست دی تھی۔
انڈیا کی ٹیم: کے ایل راہول، روہت شرما، ویراٹ کوہلی(کپتان) وجے شنکر، ایم ایس دھونی، کیدر جادیو، ہاردیک پانڈیا، محمد شامی، کلدیپ یادیو، جسپریت بمرا، یوزویندر چاہل





