کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دی ہے۔ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 153 رنز کا ٹارگٹ دیا جو انھوں نے میچ کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

لائیو کوریج

  1. سہیل تنویر شین واٹسن کی گیند پر آؤٹ

    شین واٹسن نے اپنے پہلے ہی اوور میں سہیل تنویر کو بولڈ کر دیا۔

    سہیل تنویر

    ،تصویر کا ذریعہپی ایس ایل

  2. آؤٹ سائیڈ ایج، چار رنز

    لوکلن کی گیند پر آؤٹ سائیڈ ایج لگنے سے صہیب مقصود کو چار رنز مل گئے۔

  3. پانچ اوورز کے اختتام پر ملتان کے 30 رنز، دو کھلاڑی آؤٹ

    پانچ اوورز کے اختتام پر ملتان سلطانز کے 30 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ۔

  4. سہیل تنویر کا خوبصورت چھکا

    سہیل تنویر نے راحت علی کی ایک شارٹ گیند پر مڈ وکٹ پر خوبصورت چھکا لگایا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  5. صہیب مقصود کا چھکا

    بیٹسمین صہیب مقصود نے انور علی کی گیند پر کور میں ایک شاندار چھکا لگا دیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. شین واٹسن نے کیچ ڈراپ کر دیا

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن نے راحت علی کی گیند پر سہیل تنویر کا سلپ میں آسان کیچ مس کر دیا

  7. ملتان سلطانز کی دوسری وکٹ بھی گر گئ

    گذشتہ رات 42 گینوں پر 85 سکور کرنے والے احمد شہزاد انور علی کی گیند پر آؤٹ۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  8. پہلی گیند پر پہلی وکٹ

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر محمد نواز نے میچ کی پہلی ہی گیند پر ملتان سلطانز کے کمار سنگاکارا کو آؤٹ کر دیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. کمار سنگا کارا کا پریکٹس سیشن

  10. ملتان سلطانز میں دو تبدیلیاں

    ملتان سلطانز نے آج کے میچ کے لیے اپنی ٹیم میں دو تبدلیاں کی ہیں۔ جنید خان اور براوو کی جگہ عمر گل اور روس وِائٹلے کو کھلایا جا رہا ہے۔

    PSL

    ،تصویر کا ذریعہPSL

  11. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ وہ ٹیم میں تین تبدیلیاں کر رہے ہیں۔

    PSL

    ،تصویر کا ذریعہPSL

  12. کوئٹہ آج جیتے گا: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک کا جوش

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  13. آج کے میچ کے لیے سر ووین رچرڈز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہدایت

    یاد رہے کہ آج سر ووین رقرڈز کی 66ویں سالگرہ بھی ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  14. شین واٹسن کا ورزش کا سبق

  15. کوئٹہ گلیڈی ایٹر حساب برابر کر سکے گی؟

    شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو نو وکٹوں سے شکست دے تھی۔

  16. ثانیہ مرزا اور شنیرا اکرم کی ٹیم کے لیے حمایت