پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی 19 رنز سے جیت

ملتان سلطانز نے صہیب مقصود کی شاندار اننگز کی بدولت پہلے کھیلتے ہوئے 183 رنز بنائے تھے۔ اس کے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔

لائیو کوریج

  1. سنگا کارا کا پہلا چھکا

    حسن علی نے جب چوتھا اوور شروع کیا تو دوسری ہی گیند پر سنگا کارا نے زبردست چھکا لگایا

  2. تیسرا اوور بھی ہو گیا, ملتان سلطان محتاط

    سنگا کارا اور احمد شہزاد نے ابھی اپنا روایتی رنگ اختیار نہیں کیا ہے۔ تیسرے اوور کے اختتام پر 16 رنز

  3. دوسرا اوور ختم, ملتان سلطان کے چودہ رنز اس اوور میں احمد شہزاد نے سٹریٹ ڈرائیو پر چوکا لگایا

  4. پہلا اوور مکمل, پہلے اوور کے آخر میں ملتان سلطان کے سات رنز

  5. دبئی میں موسم خوشگوار اور زبردست میچ متوقع, دوسری اننگز میں اوس کی وجہ سے مشکل پیش آ سکتی ہے

  6. کیا پشاور زلمی پہلے میچ کا بدلہ لے سکے گی؟

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. پچ رپورٹ, پچ گزشتہ میچوں کی بنسبت زیادہ گرین نہیں ہے

    پچ کے بارے میں کہا جا رہا ہے اس پر تیز گیند باز اگر گیند کے جوڑ کی سلائیوں کو استعمال کریں گے تو شاید تھوڑی بہت موومنٹ ملے

  8. بریکنگ, پشاور زلمی کی کپتانی محمد حفیظ کر رہے ہیں, ڈیرین سمی دو میچ پہلے زخمی ہو گئے تھے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. پشاور زلمی کا پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ

    ٹاس

    ،تصویر کا ذریعہPSL

  10. پشاور زلمی کے سپنر مقابلے کے لیے تیار

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. شعیب ملک کا اپنی ٹیم کے مداحوں کے نام پیغام

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک

    ملتان سلطانز کے سپنر عمران طاہر نے کوئٹہ کلیڈیئٹر کے خلاف پچھلے میچ میں ہیٹرک کی تھی۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  13. ملتان سلطانز میں کون کتنا بھاگتا ہے؟

  14. ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا دوسرا میچ

    پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے پہلے میچ میں پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ شامل ہونے والی ٹیم ملتان سلطان نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو سات وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

    پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دی تھی

    ،تصویر کا ذریعہPCB