کراچی کے خلاف اسلام آباد کی آٹھ وکٹوں سے فتح

شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

شیراز حسن اور راجہ وقاص

  1. اسلام آباد یونائیٹڈ: 61/0، 6 اوورز, ڈومنی،19، رونکی، 40

    عماد وسیم نے چھٹے اوور میں 12 رنز دیے۔

  2. بریکنگ, اسلام آباد یونائیٹڈ کے 50 رنز

  3. عماد وسیم دوبارہ بولنگ کے لیے آئے ہیں

  4. بریکنگ, اسلام آباد یونائیٹڈ: 49/0، پانچ اوورز, ڈومنی 13، رونکی 34

    عثمان شنواری کا یہ اوور مہنگا ثابت ہوا جس میں 17 رنز بنے۔

  5. بریکنگ, ایک اور شاندار شاٹ، چھکا!

    رونکی کا عثمان شنواری کو دوسرا چھکا

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. بریکنگ, رونکی کا عثمان شنواری کو چھکا!

    رونکی عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. اسلام آباد یونائیٹڈ: 32/0، چار اوورز, ڈومنی 12، رونکی ، 18

    محمد عامر کے اوور میں 14 رنز بنے۔

  8. بریکنگ, اسلام آباد یونائیٹڈ کا پہلا چھکا!

    رونکی نے محمد عامر کو سکوئر لیگ پر چھکا مارا ہے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. اسلام آباد یونائیٹڈ: 18/0، تین اوورز, ڈومنی 10، رونکی ، 6

  10. تیسرا اوور عثمان شنواری کروا رہے ہیں

  11. اسلام آباد یونائیٹڈ: 13/0، دو اوورز, ڈومنی 10، رونکی ، 1

    اسلام آباد یونائیٹڈ نے دوسرے اوور میں 12 رنز بنائے۔

  12. بریکنگ, ڈومنی کے محمد عامر کو دو لگاتار چوکے

  13. دوسرا اوور محمد عامر کروا رہے ہیں

  14. اسلام آباد یونائیٹڈ: 1/0، ایک اوور, رونکی 0، ڈومنی 1

    عماد وسیم کے پہلے اوور میں صرف ایک رن بن سکا

  15. پہلا اوور عماد وسیم کروا رہے ہیں

  16. بریکنگ, اسلام آباد یونائٹڈ کی اننگز آغاز

    ڈومنی اور رونکی اوپن کر رہے ہیں۔

  17. اسلام آباد یونائیٹڈ کا ہدف 154 رنز

    کراچی کنگز نے اسلام آباد کو 154 رنز کا ہدف دیا ہے۔

    کراچی کنگز کی اننگز کی خاص بات خرم منظور اور بابر اعظم کی نصف سینچریاں تھیں جبکہ آخری اووز میں محمد رضوان کے تیز رفتار 20 رنز کراچی کنگز 153 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف تین وکٹوں کے ساتھ کامیاب ترین بولر رہے جبکہ محمد سمیع اور حسین طلعت نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    PSL

    ،تصویر کا ذریعہPSL

  18. کراچی کنگز: 153/6، 20 اوورز, عرفان جونیئر 1، محمد رضوان 20

    کراچی کنگز نے آخری اوور میں 15 رنز بنائے۔

  19. بریکنگ, کراچی کنگز کے 150 رنز

  20. بریکنگ, شاندار شاٹ، محمد رضوان کا سمیع کو چھکا!