عمران خان: ہم امریکہ سے ایسے تعلقات چاہتے ہیں جیسے اس کے انڈیا سے ہیں

پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان ایک تاریخی دو راہے پر ہے۔ 'ہماری دعا ہے کہ یہ 40 سال بعد امن کی راہ پر چلا جائے اور اگر طالبان تمام دھڑوں کو ساتھ لے کر حکومت بنائیں تو یہ ممکن ہو سکتا ہے۔'

لائیو کوریج

  1. احتجاج میں شریک خواتین پر افغان طالبان کی فائرنگ

  2. اٹلی میں پاکستانی اور افغان باشندوں کو وین میں زندہ جلانے کا واقعہ: ’میرے بھائی نے 70 دن کام کیا تھا لیکن اسے تنخواہ نہ ملی‘

  3. پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی تصدیق، 26 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ: ’مارے جانے والے عام شہری بشمول بچے تھے،‘ طالبان ترجمان

  4. پاکستان اور انڈیا کے الزامات، بی ایل اے کا تذکرہ اور روس کی افغانستان سے جڑی تشویش: اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا ہوا؟

  5. کوئٹہ سے کابل بریانی کا سفر

  6. افغانستان میں شیعہ برادری پر بڑھتی پابندیاں: طالبان پر عارضی نکاح پر قدغن لگانے اور عبادات میں مداخلت کرنے کے الزامات

  7. افغانستان کا روس کے ساتھ ’تکنیکی فوجی‘ معاہدہ: ’پاکستان دوبارہ حملہ کرنے کی جرات نہ کرے‘، طالبان وزیر دفاع

  8. ’ماہواری کے خون کو چہرے پر لگا کر طالبان سے جان بچائی‘، ایورسٹ سر کرنے والی ذکیہ احمد کی کہانی

  9. اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور افغان باپ: ’ایک بیٹی بیچ دوں تو چار سال تک باقی بچوں کو کھانا کھلا سکتا ہوں‘

  10. افغانستان کے صدر کا قتل: حفیظ اللہ امین کی اہلیہ نے محل پر سوویت حملے کے دوران کیا دیکھا تھا؟

  11. کابل میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر حملے میں ہلاک ہونے والے 269 افراد کے اہلخانہ اپنے سوالوں کا جواب چاہتے ہیں

  12. لکی مروت: بھائی کی ہلاکت کے بعد ایف سی کی نوکری چھوڑ کر گھر آ جانے والے محمد ریاض جو موت سے نہ بچ پائے

  13. بنوں حملے کی ذمہ داری قبول کرنے اور القاعدہ برصغیر کے قریب سمجھا جانے والا شدت پسند گروہ ’اتحاد المجاہدین پاکستان‘ کیا ہے؟

  14. ’تھوکے گئے متبرک پانی سے کینسر کا علاج‘: طبی سہولیات کی قلت سے مایوس افغان روحانی معالجین سے رجوع پر مجبور

  15. کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو ملاقات کے لیے طلب کیا گیا تھا، افغان طالبان نے ’ڈیمارش‘ کا پروپیگنڈا کیا: دفترِ خارجہ

  16. جب پی ٹی وی کی ٹیم افغانستان میں یرغمال بنی

  17. طالبان، کرنل امام اور قندھار پر قبضہ: افغانستان میں یرغمال بننے والی پی ٹی وی ٹیم اور ملا عمر کی تصویر کھینچنے کا تنازع

  18. ’بہادری اور شجاعت‘ کا تمغہ مگر جنگی جرائم کا بھی الزام: افغان جنگ میں شریک آسٹریلوی فوجی کی کہانی

  19. ’مثبت اشارے اور جامع حل کی تلاش‘: چین میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سات روزہ مذاکرات میں کیا ہوا؟

  20. پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان چین میں مذاکرات: کیا بیجنگ مستقل سیز فائر کروا سکے گا؟