آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی، طالبان کی سو سے زائد ممالک کو یقین دہانی
طالبان نے کہا ہے کہ تمام غیر ملکی اور اہل افغان شہری امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی افغانستان چھوڑ سکیں گے۔ دوسری جانب برطانوی وزیرِ خارجہ آج جی سیون اور دیگر ممالک کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں افغانستان کے متعلق بات کی جائے گی۔
لائیو کوریج
ایئر پورٹ پر ناکارہ مالِ غنیمت پر طالب کا شکوہ
سقوطِ کابل سے تین ہفتے پہلے بائیڈن اور غنی نے ایک دوسرے کو کیا کہا؟
’اگر وہ مجھے پکڑ لیتے ہیں تو وہ بہت سے نام حاصل کر سکتے ہیں جنھیں وہ نشانہ بنانا چاہتے ہیں‘
کابل سے کتوں، بلیوں کو نکالنے کی کوششیں جاری
جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں سمیت کابل میں چھوٹے جانوروں کے تحفظ اور امداد کے لیے کام کرنے والے ادارے جن میں کے ایس اے آر افغانستان بھی شامل ہے ملک سے درجنوں کتوں اور بلیوں کو نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کرنل کیرن روگسبرے کو سوشل میڈیا پر کابل ائیر پورٹ سے لی گئی ان تصاویر جن میں کتے اور بلیاں پنجروں مین دکھائی دے رہی تھیں، کے جواب میں وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا ہے۔ ان کا کہنا ہے امریکی فوج نے حامد کرزئی ایئر پورٹ پر پنجروں میں کوئی بلیاں اور کتے نہیں چھوڑے۔ تاہم بیان میں جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروہوں کے ان الزامات پر کوئی جواب نہیں دیا گیا جن میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ پر سابق افغان سکیورٹی فورسز کے لیے کام کرنے والے کتوں سمیت موجود 130 کتوں کا کیا ہو گا۔ رپورٹس کے مطابق بہت سے کتوں اور ان کے نگرانوں کو ملٹری طیاروں پر داخل ہونے کی اجازت نہیں مل سکی اور بہت سے پرائیویٹ چارٹر طیارے ایئر پورٹ تک رسائی نہیں حاصل کر سکے۔ ایسے میں جب تیس اگست کو ایئرپورٹ خالی کیا گیا تو بہت سے کتوں کو چھوڑنا پڑا تھا۔
روبوٹ بنانے والی نوعمر افغان لڑکیاں جو طالبان سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئیں
طالبان نے معاملات کو مثبت انداز میں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے: انڈین وزارت حارجہ
پاکستان آنے والے افغان شہری ’پناہ گزین‘ کیوں نہیں ہیں؟
مغربی ممالک افغانستان کو دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟
’پاکستان میں افغانستان سے آنے والے 42 امریکی شہری موجود ہیں‘
’پاکستان میں افغانستان سے آنے والے 42 امریکی شہری موجود ہیں‘
آخری امریکی فوجی افغانستان چھوڑ گئے
ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں؟
طالبان کی ’مثبت سوچ‘ پر شاہد آفریدی کا بیان: ’کیا طالبان خواتین کو کرکٹ کھیلنے دیں گے؟‘
کابل ڈائری: ’اگر دھماکہ خیز مواد گاڑی میں تھا، تو پھر وہ پھٹا کیوں نہیں‘
افغانستان سے امریکی انخلا: دنیا کا سب سے طاقتور ملک جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟
افغان فوج کیوں اتنی جلدی پسپا ہوئی؟
کیا پاکستانی فوج کی جانب سے ’قومی اتفاق رائے‘ پیدا کرنے کی کوششیں کامیاب ہو سکیں گی؟
افغانستان ایک بے یارو مدد گار ملک
کابل سے لندن کا سفر، صرف 1000 افغانی میں