القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان طالبان

طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ دوسری جانب احمد مسعود نے پنجشیر میں نو ہزار جنگجو جمع کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک مذاکرات پر راضی ہے لیکن ’آخری آدمی تک دفاع کے لیے تیار ہے۔‘

لائیو کوریج

  1. منشیات کے خلاف کارروائی: ’طالبان نے افغانستان میں وہ کام کیا جو مغرب بھی نہ کر سکا‘

  2. وسعت اللہ خان کا کالم: پی ٹی آئی سے میرا اعلانِ لاتعلقی

  3. انڈیا میں افغان سفارتخانے کے دو دعویدار کیوں؟

  4. سی پیک میں افغانستان کی شمولیت اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی دعوت، امیر متقی کا دورۂ پاکستان کتنا اہم تھا؟

  5. افغان خواتین اقوام متحدہ کے ساتھ کام سے باز رہیں: طالبان

  6. ’میں ایک دن دبئی ہوتا تو اگلے دن ترکی‘: طالبان سابق امریکی فوجی اڈے کو کس مقصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟

  7. ’جب میں لڑکوں کو سکول جاتے دیکھتی ہوں تو دکھ ہوتا ہے کیونکہ میں نہیں جا سکتی‘

  8. افغانستان: ’طالبان حکام بیٹوں کو سرکاری نوکریوں سے فارغ کریں‘

  9. رضیہ مرادی’جب بھی مایوسی یا خوف محسوس کرتی تو خود سے عہد کرتی کہ مجھے اپنے خاندان کے لیے سپاہی بننا ہے‘

  10. امریکی فوجی نے کابل میں امریکی فوج کے ’تباہ کن‘ انخلا کو روتے ہوئے بیان کیا

  11. افغانستان میں ٹی وی اینکر سے امریکہ کی فیکٹری میں ملازمت تک: ’یہ کام بالکل پسند نہیں لیکن خاندان کی مدد کے لیے کرنا پڑتا ہے‘

  12. افغانستان: طالبان انتہا پسندی کا مسئلہ کیسے حل کریں گے؟

  13. افغانستان سے انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا سیاہ باب ہے: ڈیفنس کمیٹی چیئرمین

  14. ٹیکس، زکوٰۃ اور منشیات: افغانستان میں طالبان حکمران اپنے ملک کی معیشت کیسے چلا رہے ہیں؟

  15. ’مجھے ذاتی طور پر اس کے مرنے کا بہت افسوس ہوا کیونکہ میں نے تیس منٹ تک اس کی جان بچانے کی کوشش کی‘

  16. افغانستان میں طالبان نے خواتین پر کب کون سی پابندیاں عائد کیں؟

  17. شہباز تاثیر: ’اغواکار مجھ پر بدترین تشدد کر کے اس کی ویڈیوز میری والدہ کو بھیجتے تھے‘

  18. طالبان رہنماؤں کو بھی ٹوئٹر پر بلیو ٹک، ایلون مسک کے لیے تعریفی ٹویٹ بھی کر دی

  19. مرسل نبی زادہ: افغانستان کی سابق رکن پارلیمنٹ اور ’نڈر چیمپیئن‘ کابل میں اپنے گھر پر قتل

  20. ’تھرمل امیجنگ‘ ٹیکنالوجی کیا ہے اور اس نے خیبرپختونخوا میں شدت پسند کارروائیوں میں کیا کردار ادا کیا؟