اڈیالہ جیل میں عمران خان کی گفتگو: نو مئی کا بیانیہ آٹھ فروری کو ناکام ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے‘
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کی تائید کرتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ’ان افراد کو سخت سزا دی جائے جو نو مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہیں۔‘
لائیو کوریج
پاکستان میں فیشن ڈیزائنر کیسے بنا جا سکتا ہے اور اس شعبے میں کمائی کتنی ہے؟
’نال کاٹنے کے اوزار نہیں تھے اور بچی رو بھی نہیں رہی تھی‘: درد سے تڑپتی خاتون اور پاکستانی ٹرین میں ڈیلیوری کی کہانی
بسنت کے تہوار کی 19 سال بعد پاکستان میں واپسی، بی بی سی نے لاہور میں کیا دیکھا؟
نوشکی میں ایک ہی خاندان کے چار نوجوان ہلاک: ’کیا خبر تھی کہ مزدوری کے لیے گھر سے دور جانے والے کفن میں لوٹیں گے‘
تالاب سے ملنے والے انسانی اعضا پر انگوٹھی کا نشان: چکوال میں پولیس کو اندھے قتل کی واردات کا سراغ کیسے ملا؟
دو دہائیوں بعد لاہور میں ’بو کاٹا‘ کا شور: ’بہت غربت کاٹی، بسنت کا واپس آنا میرے لیے عید ہے‘
کھیل میں سیاست کی مداخلت کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں؟
اسلام آباد کی مسجد میں دھماکہ: ’عون عباس نے نماز توڑ کر خود کش بمبار کا راستہ روکا‘
بنگلہ دیش میں نوجوانوں کے انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات: جین زی کا خواب اب بھی ادھورا کیوں؟
کراچی میں اشتہاری سکرینز پر فحش ویڈیو چلنے کا معاملہ: ’ملزم نے بتایا کہ اس کے فون سے ویڈیو حادثاتی طور پر چل گئی‘
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے سے 32 ہلاکتیں: ’پہلی رکعت پڑھ کر نمازی سجدے میں گئے تو زوردار دھماکہ ہوا‘
نوشکی حملے کے بعد سوگ میں ڈوبا کرک: ’حملہ اس وقت ہوا جب بھائی فجر کی نماز کی تیاری کر رہے تھے‘
خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے کالجز میں تقریبات کے دوران موسیقی، رقص اور موبائل فون پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟
’بلوچستان کو بہت محنت سے یہاں تلک لایا گیا‘
اسلام آباد میں نئے رہائشی منصوبے کی تعمیر کے دوران پہلی عالمی جنگ کے فوجیوں کی یادگار مسمار
امریکہ، ایران مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت: ’اسلام آباد چاہے گا کہ فوجی کارروائی کا خطرہ ٹل جائے‘
’ہم پہلے گولی نہیں چلائیں گے‘: سابق انڈین آرمی چیف کی غیر شائع شدہ کتاب کا اقتباس جسے پارلیمان میں پڑھنے سے روکا گیا
فوج کے سابق افسر توہینِ مذہب کے مقدمے میں بری: راولپنڈی میں ذاتی جھگڑے سے شروع ہونے والا تنازع اور ’موت کی سزا‘
کالعدم تنظیم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب کون ہیں؟
