بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور انھوں نے استدعا کی ہے کہ سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں اڈیالہ جیل ہی منتقل کر دیا جائے۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان نے امریکی ناکہ بندی سے متاثرہ ایران کے لیے تجارتی راہداری کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

  2. کشمیر میں سرحد پار سے آخری دیدار: ’بھائی کے ماتھے پر بوسہ بھی نہ دے سکی، یہ کیسی تقسیم ہے‘

  3. بکری چوری کا مبینہ واقعہ جو ’48 ہلاکتوں‘ کا باعث بنا: سندھ میں خونی دشمنی کا تصفیہ اور جرگہ سسٹم پر اُٹھتے سوال

  4. ایرانی وزیر خارجہ کے ہنگامی دورے اور ٹرمپ کا ’فون پر رابطے‘ کا مشورہ: حالیہ پیشرفت مذاکرات کے مستقبل کے حوالے سے کیا ظاہر کرتی ہے؟

  5. ’میں غلطی پر تھا کہ یہ شہر کی ثقافت ہے‘: کراچی میں ’پان کی پچکاریوں‘ سے متعلق بیان پر عامر سہیل کی معذرت

  6. لاہور میں اپنے ہی تین کم عمر بچوں کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار ماں پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  7. ’ترنول پھاٹک بھی آبنائے ہرمز ہے‘: اسلام آباد میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ’غیرمعمولی‘ گرفتاری

  8. ارشد پپو: لیاری گینگ وار کے اہم کردار کی جرم میں لپٹی زندگی اور تشدد سے بھری موت کی کہانی

  9. پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو 3 ارب 45 کروڑ ڈالر کی واپسی کا عمل مکمل

  10. خیرپور میں پولیس کا ’ڈرون حملہ‘، دو ہلاکتیں اور تین افسران کی معطلی: ’ہمارے ساتھ یہ ظلم کیوں کیا گیا؟‘

  11. جب پی ٹی وی کی ٹیم افغانستان میں یرغمال بنی

  12. پشاور کا عمران خان کرکٹ سٹیڈیم خیبرپختونخوا اسمبلی کا ایوان کیوں بنا دیا گیا؟

  13. طالبان، کرنل امام اور قندھار پر قبضہ: افغانستان میں یرغمال بننے والی پی ٹی وی ٹیم اور ملا عمر کی تصویر کھینچنے کا تنازع

  14. چین کے خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانیوں کا انتخاب: ’جنگ اور سفارتکاری کے درمیان پاکستان کے لیے ایک اچھی خبر‘

  15. ایران امریکہ مذاکرات اور آپ کے سوال

  16. پاکستانی ایرانی کرنسی میں سرمایہ کاری کیوں کر رہے ہیں اور اس میں کیا خطرات ہو سکتے ہیں؟

  17. کوہستان کرپشن سکینڈل: تین ارب 86 کروڑ روپے کی پلی بارگین کے بعد ایک اور ملزم کی رہائی کا حکم

  18. ارشاد بھٹی کی معافی اور میرا کی وضاحت: ’اکیلی عورت ہوں اور میرا سفر سب کے سامنے ہے‘

  19. پہلگام حملے کا ایک سال اور ہنی مون پر ہلاک ہونے والے انڈین بحریہ کے افسر: ’گھر میں اس کی تصویر لگانے کا حوصلہ بھی نہیں‘

  20. ایران امریکہ سے مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے گریزاں کیوں ہے؟