آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔
لائیو کوریج
سرکاری کالج پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگانے پر پرنسپل کو وارننگ: ’کِس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں؟‘
سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب: علی امین کے استعفے کی منظوری کے بغیر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
مزدور، ریاست اور اشرافیہ کے بیچ ٹکراؤ: جب بھٹو نے دھمکی دی کہ ’سٹریٹ پاور کا مقابلہ ریاست کی طاقت سے کیا جائے گا‘
وزیرِاعلیٰ کی تبدیلی یا دہشتگردی کے خلاف ’عدم تعاون‘: فوج اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان تناؤ کی وجہ کیا ہے؟
آئی ایس آئی کے سابق بریگیڈیئر کا عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ درست قرار: برطانوی عدالت کے فیصلے میں کیا ہے؟
افغانستان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام، پاکستانی فوج کے ترجمان کی تردید نہ تصدیق: ’نتائج کی ذمہ داری پاکستانی فوج پر ہو گی‘
عمران خان کی رہائی کے لیے ناکام احتجاجی تحریکیں، عوامی منصوبے اور اسٹیبلشمنٹ سے تعلق کا الزام: علی امین گنڈاپور کا 20 ماہ کا اقتدار کیسا رہا؟
’میثاقِ جمہوریت کی ڈسی ہوئی نسل‘
’اتحادی ہیں، غلام نہیں‘ کا نعرہ اور پی ٹی آئی کا تحریکِ عدم اعتماد لانے کا مشورہ: کیا حکمران اتحاد کو واقعی کوئی خطرہ ہے؟
علیمہ خان، اسٹیبلشمنٹ یا امن و امان: عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا فیصلہ کیوں کیا؟
وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا فیصلہ: ’سہیل آفریدی کا بڑا امتحان شروع، خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ پھولوں کی سیج نہیں‘
پشاور میں صنم جاوید کے ’مبینہ اغوا‘ کا مقدمہ درج: ’سبز رنگ کی ویگو نے ہماری گاڑی کو روک لیا‘
آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدوں پر کام جاری رکھیں گے
پاکستان کی تاریخ کا ’سب سے عظیم‘ کرکٹر کون ہے؟
پنجاب کی حمایت یا ’مستقبل کے نظام میں جگہ مستحکم کرنے‘ کی کوشش: مریم نواز ’اُنگلی توڑنے‘ جیسے بیانات کیوں دے رہی ہیں؟
’پی ٹی آئی کو تقسیم کرنے میں علیمہ خان کا بنیادی کردار ہے‘: علی امین گنڈاپور اور عمران خان کی بہن آمنے سامنے کیوں؟
’خواجہ آصف کو بخش دیں‘
پاکستان کی امریکہ سے قربت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ’ڈرائیونگ سیٹ‘ پر: ’ٹرمپ انھیں پسند کرتے ہیں جو وعدے پورے کریں‘
لاپتہ شخص کے خاندان کو 50 لاکھ روپے منتقل مگر آئی ایس آئی کے افسران عدالت طلب: ’پیسہ جان کا نعم البدل نہیں‘