عمران خان کے جیل ٹرائل سے متعلق نوٹیفیکیشن کالعدم : ’جیل میں ٹرائل ہو سکتا ہے مگر قانونی تقاضے پورے کرنا ضروری ہیں‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دائر انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل ٹرائل سے متعلق نومبر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کا اطلاق ماضی میں اس مقدمے سے متعلق ہونے والی عدالتی کارروائی پر نہیں ہوتا

لائیو کوریج

  1. امب: اپنی فوج اور وزیر اعظم رکھنے والی وہ شاہی ریاست جو تربیلا ڈیم کے پانیوں میں ڈوب گئی

  2. وزیراعظم شہباز شریف کا آئینی استثنیٰ لینے سے انکار: ’تاحیات استثنیٰ صرف بادشاہوں کو حاصل ہوتا ہے‘

  3. بلوچستان میں لیویز کا پولیس میں انضمام: پولیسنگ کا 140 سال پرانا قبائلی نظام کیوں ختم کیا جا رہا ہے؟

  4. خواتین کے سینیٹری پیڈز اور مصنوعات پر بھاری ٹیکس: ’یہ ایسے فطری عمل پر ٹیکس ہے جس پر عورت کا اختیار نہیں‘

  5. ’ہنسیں، مسکرائیں یا روئیں‘: 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

  6. 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ: آرمی چیف اب چیف آف ڈیفینس فورسز بھی ہوں گے

  7. استنبول مذاکرات ناکام: افغان طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی سے کیوں ہچکچاتے ہیں؟

  8. کیا واقعی پاکستان میں نقد لین دین کے بجائے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان فروغ پا رہا ہے؟

  9. ٹرمپ کا کئی ممالک پر جوہری تجربے کرنے کا الزام اور انڈیا کا ردعمل: ’پاکستان کے ریکارڈ پر توجہ دلاتے رہے ہیں‘

  10. کن پاکستانیوں کی دوہری شہریت کی منسوخی زیرِ غور ہے؟

  11. لاہور کی پرندہ مارکیٹ ’راتوں رات‘ مسمار: ’جانوروں کے ملبے تلے دبنے کا دعویٰ درست نہیں‘

  12. ’اس اشاعت کو بمشکل ہی پاکستانی کہہ سکتے ہیں‘: روسی سفارتخانے نے پاکستانی اخبار ’دی فرنٹیئر پوسٹ‘ کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا ؟

  13. تربیلا ڈیم میں اربوں ڈالر مالیت کے سونے کی موجودگی کا دعویٰ: ’خواب دکھانا چھوڑیں اور مستند نتائج دکھائیں‘

  14. پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور میں افغان طالبان کے وفد میں شامل شخصیات کون ہیں؟

  15. الزامات، بداعتمادی اور آن لائن پروپیگنڈا: استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات سے کیا توقعات ہیں؟

  16. افغان طالبان کے پاس کون سے ہتھیار ہیں اور پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپوں کے دوران انھوں نے کیسے اپنا دفاع کیا؟

  17. سکندر اعظم سے امریکی حملے تک: افغانستان ’سلطنتوں کا قبرستان‘ یا ’فتح کی شاہراہ‘؟

  18. سر کریک سے کراچی تک: انڈیا اور پاکستان اچانک جنگی مشقیں کیوں کر رہے ہیں؟

  19. سیمی کنڈکٹر چپس کی عالمی دوڑ اور پاکستان کا منصوبہ

  20. ’تم نے میرے ساتھ رشتہ کرنے سے انکار کیوں کیا‘: 24 سالہ لڑکی کی خودکشی کا معاملہ قتل کے مقدمے میں کیسے بدلا؟