بی بی سی کے نئے لائیو پیج کوریج میں خوش آمدید
گذشتہ خبروں کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
فیض آباد دھرنا عملدرآمد کیس کی گذشتہ سماعت کے تحریری حکمنامے میں سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اس کیس میں فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے اور ذمہ داران کا احتساب نہ ہونے کے نتیجے میں قوم کو نو مئی کے واقعات دیکھنا پڑے۔ دوسری جانب اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کے دوران مقتولہ کے وکیل نے کہا ہے کہ تمام تر شواہد ثابت کرتے ہیں کہ مرکزی ملزم شاہنواز قتل کے جرم کے مرتکب ہوئے ہیں چنانچہ انھیں سزائے موت سنائی جائے۔
گذشتہ خبروں کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔