بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. انڈیا میں مقبول ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟

  2. ثنا یوسف کا قتل سے ایک دن پہلے والد سے وعدہ: ’اپنی جان دے دوں گی لیکن آپ کی عزت کا خیال رکھوں گی‘

  3. یونیورسٹی آف چکوال میں اسرائیلی پرچم: ’نان ایشو کو ایشو بنا کر طلبہ کی محنت کو پس منظر میں دھکیل دیا گیا‘

  4. ’صنم سعید تو ٹھیک ہے پر عمران خان کب رہا ہو گا؟‘

  5. سینیٹ ملازم کا قتل: اسلام آباد پولیس کے سابق ایس پی کو سزائے موت، دو افراد کو عمر قید کی سزا

  6. ’خودکشی کی کوشش بھی جرم ہے‘: پاکستان کی شرعی عدالت نے پارلیمان سے منظور قانون کو کالعدم کیوں قرار دیا؟

  7. پاکستان میں رہائشی پلاٹوں کے نام پر ’فائلوں‘ کا غیرقانونی کاروبار کیسے کیا جاتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

  8. کارپوریٹ دنیا چھوڑ کر مٹی سے جڑنے والا نوجوان

  9. ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے مجرم عمر حیات کو موت کی سزا

  10. 22 کروڑ روپے کا قرض اور دوست کی مدد سے اغوا برائے تاوان کا ’ڈرامہ‘ جس کی ویڈیو کراچی کے ساحل پر بنی

  11. صومالی قزاقوں کا اغوا شدہ جہاز پر موجود پاکستانیوں سمیت دیگر عملے کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا مطالبہ: انصار برنی ٹرسٹ

  12. پاکستان میں ایک بار پھر ’سائفر‘ کی بازگشت: ملکی سیاست میں موضوع گفتگو بننے والے ’حساس سفارتی مراسلے‘ کی داستان

  13. یونیسکو کا حکومت پاکستان کو خط: ٹیکسلا کے آثار قدیمہ کس ’خطرے‘ کی زد میں ہیں؟

  14. بدلتی برطانوی سیاست اور تارکینِ وطن پر اس کے اثرات

  15. 28ویں آئینی ترمیم کی بازگشت، ووٹر کی عمر پر بحث اور حکومتی ابہام

  16. کانز فلمی میلے میں صنم سعید کا ڈیبو اور شمیم آرا کی میراث

  17. انڈین آرمی چیف کی پاکستان کو ’جغرافیے سے مٹانے‘ کی دھمکی: اس طرح کا خاتمہ یقیناً دو طرفہ ہو گا، پاکستانی فوج کا جواب

  18. انڈیا نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا، معاہدے کی معطلی سے پاکستان کو ایک سال کے دوران کتنا نقصان ہوا؟

  19. منشیات فروشی کی ملزمہ ’پنکی‘ کے خلاف قتل کا مقدمہ: عدالت پیشی کے دوران آج کیا ہوا؟

  20. کسٹمز کے گودام میں آگ جو اربوں روپے کی گاڑیاں نگل گئی: ’گاڑیوں کا اتنا نقصان تو ایران جنگ سے نہیں ہوا ہو گا‘