بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. سڑک کنارے سینکڑوں کنٹینروں کی قطاریں، ویران منڈیاں اور ’لاکھوں کا نقصان‘: بی بی سی نے طورخم سرحد کے نزدیک کیا دیکھا؟

  2. جمود کا شکار برآمدات، ڈوبتی صنعتیں اور بیروزگاری: شہباز شریف کے دور اقتدار میں پاکستان صنعتی ترقی کیوں نہیں کر پا رہا؟

  3. کچے کے بیزار ڈاکوؤں کو پکّے میں بسانے کی پالیسی

  4. پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں شامل ترک انٹیلیجنس سربراہ ابراہیم قالن کون ہیں؟

  5. پاکستان کا سیمی کنڈکٹر چِپس بنائے بغیر اس شعبے میں ہزاروں نوکریاں پیدا کرنے کا منصوبہ اور سعودی شراکت کی امید

  6. تحریک لبیک کا عروج، مریدکے آپریشن اور حکومتی کریک ڈاؤن: ٹی ایل پی کا مستقبل کیا ہو گا؟

  7. کرکٹر صہیب مقصود کی لگژری کار جو پولیس ریڈ کے بعد واپس مل گئی: گاڑیوں کے لین دین میں کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

  8. ’نہیں پتا تھا کہ تین دن بعد عدیل اکبر کے جنازے کو کندھا دینا پڑے گا‘: پولیس افسر کی موت سے جڑے حقائق، قیاس آرائیاں اور چند سوالات

  9. جب غلام محمد نے اسکندر مرزا اور ایوب خان کے ساتھ مل کر پہلے آئین کے اعلان سے پہلے ہی اسے بنانے والی اسمبلی توڑ دی

  10. وفاقی کابینہ کی تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کی منظوری: کیا یہ فیصلہ مذہبی انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدام ثابت ہو گا؟

  11. جودھ پور: وہ ہندو اکثریتی ریاست جو پاکستان کا حصہ بنتے بنتے رہ گئی

  12. سرحدی کشیدگی کے بعد کریک ڈاؤن اور تجارتی بندش جیسے اقدامات کیا افغان طالبان کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی پر مجبور کر سکتے ہیں؟

  13. حاملہ خاتون کی برطرفی پر کمپنی کو 10 لاکھ جرمانہ: پاکستان میں خواتین ’میٹرنٹی لیو‘ مانگنے سے کیوں ہچکچاتی ہیں؟

  14. پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد اب بھی بند، معمولاتِ زندگی متاثر

  15. ڈیورنڈ لائن: 132 سال قبل کھینچی جانے والی لکیر کو قیام پاکستان کے بعد افغانستان نے سرحد تسلیم کرنے سے انکار کیوں کیا؟

  16. ٹی وی اینکر، گاڑیوں کی شوقین اور روایت پسند: سانائے تکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بن گئیں

  17. تاتیرہ اچکزئی: محمود خان اچکزئی کی بیٹی کی سوشل میڈیا پوسٹ کا تنازع اور آزادئ اظہارِ رائے

  18. چین کی مدد سے خلا میں بھیجا جانے والا پہلا پاکستانی ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ جسے وژن 2047 کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے

  19. افغان وزیرِ دفاع کا ’ڈیورنڈ لائن‘ سے متعلق بیان اور دوحہ جنگ بندی معاہدے سے جڑی امیدیں اور خدشات

  20. پاکستانی ٹینک، بمباری کے نشانات اور ’باب دوستی‘: پاک افغان جھڑپوں کے بعد چمن کی سرحد پر بی بی سی نے کیا دیکھا؟