آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے سے 32 ہلاکتیں: ’پہلی رکعت پڑھ کر نمازی سجدے میں گئے تو زوردار دھماکہ ہوا‘

  2. نوشکی حملے کے بعد سوگ میں ڈوبا کرک: ’حملہ اس وقت ہوا جب بھائی فجر کی نماز کی تیاری کر رہے تھے‘

  3. خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے کالجز میں تقریبات کے دوران موسیقی، رقص اور موبائل فون پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟

  4. ’بلوچستان کو بہت محنت سے یہاں تلک لایا گیا‘

  5. اسلام آباد میں نئے رہائشی منصوبے کی تعمیر کے دوران پہلی عالمی جنگ کے فوجیوں کی یادگار مسمار

  6. امریکہ، ایران مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت: ’اسلام آباد چاہے گا کہ فوجی کارروائی کا خطرہ ٹل جائے‘

  7. ’ہم پہلے گولی نہیں چلائیں گے‘: سابق انڈین آرمی چیف کی غیر شائع شدہ کتاب کا اقتباس جسے پارلیمان میں پڑھنے سے روکا گیا

  8. فوج کے سابق افسر توہینِ مذہب کے مقدمے میں بری: راولپنڈی میں ذاتی جھگڑے سے شروع ہونے والا تنازع اور ’موت کی سزا‘

  9. کالعدم تنظیم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب کون ہیں؟

  10. سرفراز احمد کی انڈر 19 میچ کے دوران فون استعمال کرنے کی تصویر پر شور

  11. تھانوں پر حملے، یرغمال ڈپٹی کمشنر اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن: بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں کے دوران کیا ہوا؟

  12. 25 سال بعد لاہور میں بسنت کن شرائط پر منانے کی اجازت دی گئی ہے؟

  13. ’کھیتوں میں گئے لیکن گھر واپس نہیں لوٹ سکے‘: پاکستانی جیلوں میں قید انڈین نوجوانوں کی کہانی

  14. وادیِ چپورسن: زیرِ زمین دھماکوں کے سائے میں گزرتی راتیں، جہاں کے مکین سخت سردی میں بھی دروازے کھول کر سوتے ہیں

  15. بلوچستان کے مختلف شہروں میں حملے: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

  16. گل پلازہ آتشزدگی: کراچی کی بڑی عمارتوں میں فائر سیفٹی پر عمل کیوں نہیں ہوتا؟

  17. لاہور کے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور بچی کی ہلاکت: کیا چند افسران کی معطلی یا گرفتاری ایسے واقعات کو روک پائے گی؟

  18. گاندھی کی لےپالک دلت بیٹی کی کہانی جس کی مخالفت ان کی بیوی نے بھی کی

  19. جوناگڑھ کے نوابی خاندان کا ہتکِ عزت کا کیس کیا ہے جس میں ایک پاکستانی یوٹیوبر کو گرفتار کیا گیا؟

  20. توہینِ مذہب کے الزام سے بری ہونے والے روپوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور: ’ایسا لگتا ہے کسی بھی وقت مار دیا جاؤں گا‘