آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ’لاہور سے اغوا ہونے والے‘ کینیڈین نژاد پاکستانی محقق حمزہ احمد کے خلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج

  2. ’ایران کو نِگلا نہیں جا سکتا‘: کسی بھی نوعیت کا امریکی حملہ جارحیت تصور ہو گا، جس کا جواب دیا جائے گا، ایران

  3. ’ہم خاموش نہیں رہ سکتے، آواز اٹھاتے رہیں گے‘: سابق کرکٹ کپتانوں کے خط پر پاکستانی حکومت نے کیا کہا؟

  4. پاکستانی فوج کی حمایت، پابندیاں اور پھانسیاں: ’آزادی‘ کی مخالفت کرنے والی جماعت اسلامی بنگلہ دیش میں کیسے مقبول ہوئی؟

  5. بلوچستان حکومت کو مطلوب افراد میں شامل شاہ میر بلوچ: ’میں تو کبھی مفرور نہیں ہوا، میرے سر کی قیمت 30 لاکھ رکھ دی گئی‘

  6. جب افغانستان سے پاکستان پر سکڈ میزائلوں کی بارش ہوئی

  7. ’دکھی مت ہو چھوٹے، ہم فوجی ہیں‘: پاکستان اور انڈیا کی طرف سے لڑنے والے دو بھائیوں کی کہانی

  8. پاکستان کی افغانستان میں کارروائی اور کابل کی ’مناسب وقت پر‘ ردعمل کی دھمکی: ’یہ افغان طالبان کے لیے ایک وارننگ تھی‘

  9. پاکستان کے بجائے دیگر ممالک سے چھ لاکھ ڈالر کی ریت درآمد: افغانستان میں ’بڑھتی تعمیراتی سرگرمیاں‘ کیا ظاہر کرتی ہیں؟

  10. یونان کشتی حادثے کے ملزم ثاقب ججہ گرفتار: ’ایڈوانس رقم کی واپس کے بدلے متاثرین سے بیانات تبدیل کروائے گئے‘

  11. قومی کھیل کی ہاکیوں سے ٹھکائی

  12. ’سخت جان اور سنجیدہ فائٹر‘ کا تذکرہ اور ’11 مہنگے طیاروں کی تباہی‘ پر شہباز شریف کی مسکراہٹ: غزہ امن بورڈ کے اجلاس کی روداد

  13. سابق اسرائیلی وزیراعظم نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو اپنے ملک کے لیے ’خطرہ‘ کیوں قرار دیا؟

  14. ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شہباز شریف بھی شامل: ’پاکستان اپنی سرخ لکیریں واضح کر چکا ہے‘

  15. کراچی سولجر بازار کی رہائشی عمارت میں مبینہ گیس دھماکہ: کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے

  16. پاکستان میں یکم رمضان کو کن بینک اکاؤنٹس سے اور کتنی زکوٰۃ کٹے گی؟

  17. تہرے قتل کے ملزم کی چلتی ٹرین سے گرفتاری اور گوجرانوالہ میں ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کے ہاتھوں ہلاکت: ’ملزم نے بالیوں کے لیے خاتون کے کان کاٹ دیے‘

  18. عمران خان کی صحت پر ’سیاست‘ اور پی ٹی آئی میں اختلافات: ’یہ سب سے بڑا جذباتی ہتھیار ہے جسے علیمہ خان استعمال کرنا چاہتی ہیں‘

  19. ’میں نے بس جے ہند کے نعرے کا جواب دیا‘: انڈیا کا ترانہ گانے پر باچا خان یونیورسٹی کے چار طلبا کو نکال دیا گیا

  20. باجوڑ چیک پوسٹ دھماکے میں 11 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق: ’جب ملبے سے لوگوں کو نکال رہے تھے تب بھی فائرنگ ہوئی‘