نیب ترامیم کے خلاف عدالتی فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد، احتساب عدالتوں کو کسی بھی مقدمے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف عدالتی فیصلہ معطل کرنے کی وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کر دی ہے تاہم عدالت نے احتساب عدالتوں کو کسی بھی مقدمے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’اسلامی نیٹو‘:عرب و مسلم ممالک میں وسیع تر ممکنہ عسکری اتحاد کی زور پکڑتی تجویز کس حد تک قابلِ عمل ہے؟

  2. ’ہم دوبارہ لڑنا نہیں چاہتے‘: بنگلہ دیش کے انتخابات میں کامیابی کے بعد طارق رحمان کو درپیش چیلنجز

  3. عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان، ’اب ایئر لائن کا مکمل کنٹرول نجی شعبے کے پاس ہو گا‘

  4. سہیل آفریدی کی حکام سے ملاقاتیں اور عمران خان کے علاج کی یقین دہانیاں: کیا پی ٹی آئی، فوج اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

  5. ’میں نے بھائی کو منع کیا کہ آپ کی عمر زیادہ ہے، ڈنکی نہ لگانا‘: عراق اور یورپ جانے کے خواہشمند افراد جن کے اہلخانہ ان کی راہ تکتے رہ گئے

  6. مریم نواز کی ’سلپ آف ٹنگ‘ اور صحافی پر ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ’اتنی سی بات پر نشانہ بنانا جلد بازی تھی‘

  7. ’میرے لیے تو ہر دن ویلینٹائن ڈے ہے‘: گجرات کے فواد جن کی زندگی ضوفشاں نے مکمل کر دی

  8. اسلام آباد کی ’ہمدرد‘ سمجھی جانے والی جماعت کی کامیابی: بنگلہ دیش کے انتخابی نتائج پاکستان اور انڈیا کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

  9. کنٹینر میں چھوٹے بچے، انجانا خوف اور جلی ہوئی عمارتیں: بی بی سی نے نوشکی میں کیا دیکھا؟

  10. ’ٹی ٹی پی خطے سے باہر بھی خطرہ بن سکتی ہے‘: ’پاکستانی موقف کی تائید کرتی‘ اقوامِ متحدہ کی افغانستان سے متعلق نئی رپورٹ کیا معنی رکھتی ہے؟

  11. چین سے لانچ ہونے والا پاکستان کا ’ای او 2‘ سیٹلائیٹ کیا کرے گا اور کہاں سے کنٹرول ہوگا؟

  12. ’جیلر سے اڑی بازی کا نتیجہ‘

  13. طارق رحمان: 18 ماہ کی قید اور 17 سال جلاوطنی کاٹنے والے بنگلہ دیش کے’ممکنہ وزیرِاعظم‘ کون ہیں؟

  14. کشمیر کا ’متنازع نقشہ‘ جسے امریکہ نے ’پاکستان کی درخواست پر ہٹا دیا‘

  15. 39 نام، 136 کروڑ روپے سے زیادہ کی انعامی رقم اور بیرون ملک موجود شخصیات: حکومتِ بلوچستان کو مطلوب افراد کی فہرست جس میں ایک اہم نام شامل نہیں

  16. وائرل ویڈیوز پر سندھ یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر معطل: ’مصنوعی ذہانت کے ذریعے ویڈیوز میں رد و بدل کر کے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی‘

  17. ’نگرانی کے 10 کیمرے، 100 کتابیں اور دو سیب‘: عمران خان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کیا بتایا گیا

  18. خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن کا کنٹرول فوج سے واپس لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟

  19. اضطراب اور ’ریڈ لائن‘ سمجھی جانے والی جماعت اسلامی سے ’خفیہ‘ رابطے: انڈیا بنگلہ دیشی انتخابات کے بعد ممکنہ حقیقتوں کا سامنا کیسے کرے گا؟