ڈالر کی قیمت میں ایک روز میں تین روپے سے زائد کا اضافہ، انٹربینک میں 280.29 روپے کا ہو گیا

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیر اعظم عدالت کے سامنے سرینڈر کرنا چاہتے ہیں تو انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری جانب پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بدھ کے روز بڑا 3.26 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. سیاسی جھگڑوں میں استعمال ہونے والا ’پیٹو‘ بم جو انڈیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت باعث بنا

  2. نوکری کے دھوکے میں پاکستان پہنچنے والی حمیدہ بانو کی 22 سال بعد انڈیا واپسی: ’اتنے سال کسی زندہ لاش کی طرح گزارے‘

  3. پاکستانی اور انڈین نیوی کا تقابلی جائزہ: پاکستانی بحریہ کی ’بڑھتی صلاحیتوں‘ پر انڈین نیول چیف کو تشویش کیوں ہے؟

  4. 17 دسمبر 1971: جب ڈھاکہ سے شائع ہونے والے اخبارات نے اپنے ناموں سے ’پاکستان‘ کا لفظ ہٹایا

  5. پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پانچ سے دس گنا اضافہ: ’پاکستان دیوالیہ ہے۔۔۔ لیکن حکومت کو پرواہ نہیں‘

  6. عمران خان کو ’ٹرمپ جیسا لیڈر‘ کہنے والے رچرڈ گرینل جنھیں ٹرمپ نے صدارتی ایلچی نامزد کیا

  7. اے پی ایس حملے کے 10 سال: ’آج میرا بھائی والد کی طرح وکیل بن چکا ہوتا‘

  8. انور مقصود سے کون ڈرتا ہے؟

  9. ’سی آئی اے سے تربیت یافتہ‘ تبت کے کمانڈو جنھیں انڈیا نے 1971 میں پاکستان کے خلاف استعمال کیا

  10. 1971 کی جنگ کے دوران یحییٰ خان کی نور جہاں سے فون پر گانے کی فرمائش اور نجومی کی وہ پیشگوئی جو غلط ثابت ہوئی

  11. پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات پر آمادہ مگر ’عمران خان کو مطمئن کرنا مشکل ہوگا‘

  12. طالبان امیر ہبت اللہ پر تنقید کرنے والے سراج الدین حقانی کو مغرب کے لیے ’تبدیلی کا چہرہ‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

  13. ’پاکستان شمالی کوریائی ماڈل اپنا لے تو مسئلہ ہی نپٹ جائے‘

  14. جب دلیپ کمار پر ’پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام‘ لگا اور نشانِ امتیاز ملنے پر ہنگامہ برپا ہوا

  15. دینی مدارس کی رجسٹریشن کا تنازع کیا ہے جس پر مولانا فضل الرحمان اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ’ناراض‘ ہیں

  16. بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی تقاریر پر پابندی: کیا وہ دوبارہ سیاست میں متحرک ہو رہی ہیں؟

  17. عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کے ذریعے سول نافرمانی اور بائیکاٹ تحریک سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

  18. اسلام آباد پولیس پر پختون شہریوں کو مبینہ طور پر نسلی بنیادوں پر گرفتار کرنے کا الزام، پولیس کی تردید

  19. ’مسلح فوجی اور ایک نہتی لڑکی‘: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی ’آہن‘

  20. قونصل خانے پر حملہ، دلی کی ’سفارتی شرمندگی‘ اور ’ڈھاکہ کا غصہ‘: بنگلہ دیش اور انڈیا کا نیا تنازع کیا ہے