ڈالر کی قیمت میں ایک روز میں تین روپے سے زائد کا اضافہ، انٹربینک میں 280.29 روپے کا ہو گیا

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیر اعظم عدالت کے سامنے سرینڈر کرنا چاہتے ہیں تو انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری جانب پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بدھ کے روز بڑا 3.26 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. پنجاب کی حمایت یا ’مستقبل کے نظام میں جگہ مستحکم کرنے‘ کی کوشش: مریم نواز ’اُنگلی توڑنے‘ جیسے بیانات کیوں دے رہی ہیں؟

  2. مہاتما گاندھی کے بیٹے جنھوں نے باپ سے ناراض ہو کر اسلام قبول کیا اور نام عبداللہ رکھ لیا

  3. ’پی ٹی آئی کو تقسیم کرنے میں علیمہ خان کا بنیادی کردار ہے‘: علی امین گنڈاپور اور عمران خان کی بہن آمنے سامنے کیوں؟

  4. ’عرب عوام عراق کو نہیں بھولے‘: کیا سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر غزہ کا انتظام سنبھال سکتے ہیں؟

  5. ’خواجہ آصف کو بخش دیں‘

  6. سیاسی اشارے اور متنازع فیصلے: پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ میچ تعلقات میں بہتری کے بجائے ’جنگ کا تسلسل‘ کیسے بنے؟

  7. لداخ میں مظاہروں کے بعد سونم وانگچک گرفتار: ’وہ پاکستانی انٹیلیجنس اہلکار سے رابطے میں تھے‘، پولیس کا دعویٰ

  8. کیا برطانیہ میں رہنے اور کام کرنے کے لیے ’ڈیجیٹل آئی ڈی‘ لازم ہو گا؟

  9. پاکستان کی امریکہ سے قربت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ’ڈرائیونگ سیٹ‘ پر: ’ٹرمپ انھیں پسند کرتے ہیں جو وعدے پورے کریں‘

  10. لاپتہ شخص کے خاندان کو 50 لاکھ روپے منتقل مگر آئی ایس آئی کے افسران عدالت طلب: ’پیسہ جان کا نعم البدل نہیں‘

  11. ’ہائبرڈ نظام کی کامیابی‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات میں کیا ہوا؟

  12. پنجاب کی وزیر اطلاعات کی ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ایک سال قبل درج ہونے والا مقدمہ اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکن فلک جاوید کی گرفتاری

  13. ’یہ ویڈیو لنک ٹرائل نہیں، واٹس ایپ ٹرائل ہے‘: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی پیشی کے دوران کیا ہوا؟

  14. تیراہ میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر احتجاج: ’فوج کی کارروائیاں آئین کے تحت ان کا حق ہے، ہمارا اختیار نہیں انھیں روک سکیں‘

  15. ’وہ مجھے اندرا گاندھی کا ایجنٹ سمجھتے تھے‘: جب انڈین وزیرِ اعظم مرار جی دیسائی نے خفیہ ایجنسی را کے سربراہ کو گھر بھیج دیا

  16. ’انتشار، بے بسی اور قرض‘ میں جکڑا ہوا فرانس یورپ کا ’مردِ بیمار‘ بننے کے دہانے پر کیوں ہے؟

  17. نظام حیدرآباد کے آخری وزیراعظم میر لائق علی انڈین نظر بندی سے فرار ہو کر پاکستان کیسے پہنچے؟

  18. چارلی کرک کا قتل: کیا امریکہ اپنی تاریخ کے خطرناک ترین موڑ سے گزر رہا ہے؟

  19. سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو انڈیا کے لیے ’بڑا دھچکا‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  20. کیا انڈیا کے پاس 75 سالہ مودی کا کوئی متبادل موجود نہیں؟