ڈالر کی قیمت میں ایک روز میں تین روپے سے زائد کا اضافہ، انٹربینک میں 280.29 روپے کا ہو گیا

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیر اعظم عدالت کے سامنے سرینڈر کرنا چاہتے ہیں تو انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری جانب پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بدھ کے روز بڑا 3.26 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. خامنہ ای کے خلاف نعرے اور ’پابندیوں کے سوداگروں‘ پر غصہ: کیا ایران میں جاری احتجاج سنگین بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے؟

  2. شدت پسندی کے معاملے پر فوج کے ترجمان اور تحریک انصاف کی ایک دوسرے پر کڑی تنقید پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

  3. جب واجپائی کے پاس پرویز مشرف کا ’ہاتھ تھامنے کے سوا کوئی چارہ نہ رہا‘

  4. عمران خان سے منسوب گانے سے عوام کو جوش دلانے کے الزام پر قوال کے خلاف مقدمہ: ’دھمکی آمیز فرمائش پر گانا پڑا، میں غیرسیاسی ہوں‘

  5. امریکی منصوبے کی مخالفت کرنے والی وینیزویلا کی دو خواتین رہنما، عبوری صدر ڈیلسی رودریگیز اور اپوزیشن لیڈر مرِیا کورینا مَچاڈو کون ہیں؟

  6. ’مودی جی ممبئی سازش والوں کو پاکستان سے اٹھوائیں، کیا آپ ٹرمپ سے کم ہیں‘: اویسی کے بیان پر ردعمل ’پہلے ایشیا کپ کی ٹرافی اُٹھوا لیں‘

  7. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ لاہور: کیا پی ٹی آئی پنجاب کو متحرک کرنے میں کامیاب ہوئی اور کیا یہی اس کا مقصد تھا؟

  8. پاکستان میں اختلاف رائے پر پابندیاں، قصور وار کون؟

  9. جے شنکر کے ’بُرا ہمسایہ‘ سے متعلق بیان پر پاکستان کا ردعمل: ’پاکستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں انڈیا کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں‘

  10. ’فیض حمید کے وکیل‘ کے لائسنس کی معطلی کا تنازع: ’ہم یہ نہیں کہہ رہے جس وکیل نے رجب بٹ پر تشدد کیا، اُسے ایوارڈ ملنا چاہیے‘

  11. ضیا الرحمان: جب فوجی افسروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بنگلہ دیش کے سابق صدر کی لاش قبر سے نکالی گئی

  12. بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی اور طلبا رہنماؤں پر مشتمل سیاسی جماعت ’این سی پی‘ کا اتحاد انڈیا کے لیے باعث تشویش کیوں؟

  13. رما دواجی: نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی اہلیہ جنھیں ان کے دوست ’دور جدید کی شہزادی ڈیانا‘ قرار دیتے ہیں

  14. ’ایکسیلنسی، آپ کو تعارف کروانے کی ضرورت نہیں‘: ایس جے شنکر اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات میں کیا ہوا؟

  15. ’ایک بچے کے جانے سے ساری زندگی بدل گئی‘: پاکستان میں 2025 ایک دہائی کا سب سے خونی سال

  16. جنوبی وزیرستان: والد، والدہ اور بہن کے قتل کے ملزم کو ’سزائے موت‘ دیے جانے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

  17. اقتدار کی تبدیلی سے قدرتی آفات تک، 2025 میں جنوبی ایشیا میں ہونے والے اہم واقعات

  18. ’پاکستان کی دوست‘ خالدہ ضیا کی وفات: بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم کون تھیں؟

  19. ’نامناسب رویہ‘ اور مہمان نوازی نہ ہونے کا شکوہ: کیا وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور سے سیاسی تلخی مزید بڑھ گئی؟

  20. نواز شریف: کیا تین مرتبہ کے وزیر اعظم پاکستان کی سیاست میں غیر متعلق ہو رہے ہیں؟