چیف جسٹس 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کریں: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق دستور پر عملدرآمد یقینی بنانا سپریم کورٹ آف پاکستان کے کلیدی فرائض میں شامل ہے، دستور کو نیچا دکھانے کی روایت ریاست کے وجود و استحکام کے لیے نہایت تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے، عدالتِ عظمٰی اس کے تدارک کے فوری اقدام کرے۔

لائیو کوریج

  1. ’بنگلہ دیش دوسرا پاکستان بننے جا رہا ہے‘: شیخ حسینہ کے بیٹے نے یہ موازنہ کیوں کیا اور کیا یہ حقائق پر مبنی ہے؟

  2. حسینہ واجد کا استعفیٰ: پیر کی صبح بنگلہ دیش کے وزیرِاعظم ہاؤس میں کیا ہوا؟

  3. محمد یونس: ’غریبوں کے بینکار‘ جن پر شیخ حسینہ نے ’عوام کا خون چوسنے‘ کا الزام لگایا

  4. مارگلہ کے دو دیہات کی زمین پاکستانی فوج کو دفاعی مقاصد کے لیے مطلوب: ’حکومت ہم پر رحم کرے، ہمیں بےگھر نہ کرے‘