کسی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا جائے گا: انوار الحق کاکڑ

صحافی خالد جمیل کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کے دوران ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے استفسار کیا کہ جب موبائل ایف آئی اے کے پاس ہے اور تفتیش مکمل کر لی گئی ہے تو مزید جسمانی ریمانڈ کس لیے چاہیے؟ ایف آئی اے نے کہا جس اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوئی اس تک رسائی نہیں ہوئی۔

لائیو کوریج

  1. شہباز شریف کا دورۂ چین، مشترکہ اعلامیے میں کشمیر کے ذکر پر انڈیا برہم: ’اٹوٹ انگ پر کسی دوسرے ملک کو تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں‘

  2. ٹرمپ نے ایران معاہدہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے کیوں جوڑا اور کیا سعودی عرب اور پاکستان انکار کر سکیں گے؟

  3. بیوی کی مرضی کے بغیر ظلم کے دعوے پر تنسیخِ نکاح کو خلع میں بدلنے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کیوں اہم ہے؟

  4. ’پری زاد‘ ڈرامہ میں نظر آنے والے فارم ہاؤس سے متعلق نیب اور شہری کے متضاد دعوے: ’ہم درخواست کرتے ہیں کہ جعلی خبریں نہ پھیلائیں‘

  5. ’تمام ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں‘: ٹرمپ کا پاکستان اور سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک سے مطالبہ

  6. ’ایسا لگا جیسے فضا سے بمباری کی گئی ہو‘: کوئٹہ میں شٹل ٹرین پر خودکش حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

  7. ’ناامید نہیں، حالات ٹھیک ہوجائیں پھر انڈین ویزے کی درخواست دوں گا‘

  8. جلی ہوئی دیواریں اور راکھ سے بھرے گھر: جیکب آباد میں محبت کی شادی پر پورا گاؤں جلا دینے کا الزام

  9. گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں ملازمین مستونگ سے بازیاب

  10. کوئٹہ میں ٹرین شٹل سروس پر خودکش حملہ

  11. کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں ایک درجن سے زیادہ ہلاکتیں: ’زوردار دھماکہ ہوا، گھر کے سارے شیشے ٹوٹ گئے اور دروازے کھڑکیاں گر گئیں‘

  12. نام اور حلیہ بدل کر ممبئی میں اداکار بن جانے والا مفرور قاتل 12 برس بعد گرفتار کیسے ہوا؟

  13. غزہ فلوٹیلا میں شامل کارکنوں کے اسرائیلی فوج پر جنسی تشدد، ریپ اور مار پیٹ کے الزامات

  14. اسماعیلی برادری کے 50ویں امام شہزادہ رحیم الحسینی کا دورہ پاکستان: ’پہلی مرتبہ امامِ حاضر کا دیدار ہوا، ہماری تو عید ہو گئی‘

  15. ’گرین کارڈ کی درخواست کے لیے آبائی ملک جانا ہو گا‘: امریکہ کی امیگریشن پالیسی میں مزید تبدیلیاں

  16. پاسدار سے ’جان‌ِ فدا‘ تک: ایران میں نئی یکجہتی مہم جس میں حکومت کے بقول تین کروڑ سے زائد لوگ شامل ہو چکے ہیں

  17. جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی میں ’خونیں جھڑپ‘ اور 18 شدت پسندوں کی ہلاکت: کیا پاکستانی شدت پسند تنظیموں کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں؟

  18. ’میرا بیٹا ڈاکٹر بننے پاکستان گیا تھا‘: مظفرآباد میں قتل ہونے والے حمزہ کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندی سے کیوں جوڑا جا رہا ہے؟

  19. بلوچستان میں 400 سے زائد قیمتی سرکاری بھیڑوں کا ’اغوا‘: ’کروڑوں کا نقصان ہوا ہے‘

  20. عمران خان دور میں 50 لاکھ گھر کیوں نہ بن سکے اور شہباز شریف کی ’اپنا گھر سکیم‘ سے کس کو فائدہ ہو گا؟