جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔

لائیو کوریج

  1. پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پاس اس جیت کے بعد کیا آپشنز ہیں؟

  2. رات بھر الیکشن کمیشن میں کیا ہوتا رہا اور انتخابی نتائج مرتب کرنے کا نظام کیسے ’ناکام‘ ہوا؟

  3. کیا پاکستان میں پولنگ کے روز موبائل سروس کی بندش کا نشانہ تحریک انصاف ہے؟

  4. الیکشن 2024: پاکستان کے عام انتخابات اور ان کے نتائج سے جڑے اہم حقائق و سوالات

  5. آر ٹی ایس نہ آر ایم ایس: اس بار الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان کیسے کرے گا اور یہ نیا نظام کتنا قابل بھروسہ ہے؟

  6. نواز شریف، عمران خان، بلاول بھٹو: پاکستانی سیاست کے اہم رہنماؤں کے بارے میں جانیے

  7. الیکشن 2024: حکومت سازی سے متعلق ن لیگ، پی ٹی آئی اور دیگر سے کوئی باضابطہ گفتگو نہیں ہوئی: بلاول بھٹو زرداری

  8. نواز شریف اور عمران خان: کرکٹ سے سیاست اور رفاقت سے عداوت تک کا سفر

  9. پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘

  10. الیکشن 2024: ’حکومتیں بنانے اور گِرانے کی طاقت کا حامل‘ پاکستانی میڈیا سیاستدانوں کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیوں؟

  11. آٹھ فروری کے بعد! عاصمہ شیرازی کا کالم

  12. سیاسی انفلوئنسرز اور ٹرولز جو پاکستان میں سینسرشپ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے الیکشن پر اثرانداز ہو رہے ہیں

  13. وفاق میں حکمراں جماعت کا فیصلہ کرنے والا شہر کراچی 8 فروری کو کس پارٹی کو ’کِنگ میکر‘ بنائے گا؟

  14. انتخابی مہم اور تحریکِ انصاف کی مشکلات: ’انتقام لینے سے فُرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘

  15. عطااللہ کی انوکھی فرمائش، بھٹو کا جیالا شاعر اور شریف خاندان کا ’پسندیدہ گلوکار‘

  16. عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کی انتخابی مہم: ’مشکلات اتنی ہیں کہ آپ کو سب کچھ بتا بھی نہیں سکتے‘

  17. بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکوں میں 27 ہلاک: ملک میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، چیف الیکشن کمشنر

  18. پی ٹی آئی کی اچھوتی ڈیجیٹل انتخابی مہم جسے کبھی ’عمران خان کی آواز‘ تو کبھی ’بندشیں‘ جگائے رکھتی ہے

  19. نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف آنے والے فیصلے کو پاکستان میں خواتین کے لیے ’خطرناک نظیر‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  20. ’اب وہ ملزم نہیں، مجرم ہیں۔۔۔‘ جب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت کے دوران نکاح کے الزام پر سزا سنائی گئی