جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔

لائیو کوریج

  1. اڈیالہ سے آکسفرڈ تک۔۔۔

  2. لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے رشتہ دار بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

  3. بلوچستان میں ایف سی کیمپ بیلہ پر خودکش حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس

  4. بلوچستان کی تحصیل بیلہ میں ایف سی کیمپ پر حملہ: ’ماہل بلوچ کو علاقے میں گاڑی چلاتے دیکھا گیا تھا‘

  5. بلوچستان میں شدت پسندی اور حکومتی حکمتِ عملی پر سوال: ’شورش سے دہشت گردی کے انداز میں نمٹنا بیک فائر کر جاتا ہے‘

  6. فیض حمید کا کورٹ مارشل: کیا عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟

  7. آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

  8. کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

  9. جنرل فیض حمید: ولی عہد ہونے کی سزا

  10. مونال انتظامیہ، سی ڈی اے اور فوج کے درمیان ’کرائے کی کشمکش‘ جو مارگلہ ہلز پر ریستوران کے خاتمے کا باعث بنی

  11. عمر فاروق ہلال امتیاز کے لیے نامزد: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے مرکزی کردار کا نام سرکاری فہرست میں کیسے پہنچا؟

  12. کورٹ آف آنکوائری کیا ہے اور کورٹ مارشل کیسے ہوتا ہے؟

  13. پاکستان کے 77 برس اور ’بمپی سڑک‘: ’جنرل صاحب سدا سلامت رہیں‘

  14. فیض حمید کا کورٹ مارشل: آئی ایس آئی کے سربراہان ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تنازعات کی زد میں کیوں رہتے ہیں؟

  15. فیض حمید اور تحریکِ انصاف: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کے خلاف کارروائی کے اعلان کے بعد عمران خان کی جماعت کا نام بار بار کیوں لیا جا رہا ہے؟

  16. ’عمران خان کو آزاد کرائیں گے‘: بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں ’جعلی گیت‘ پر انڈین گلوکار کمار سانو کو وضاحت کیوں دینی پڑی

  17. ’بنگلہ دیش دوسرا پاکستان بننے جا رہا ہے‘: شیخ حسینہ کے بیٹے نے یہ موازنہ کیوں کیا اور کیا یہ حقائق پر مبنی ہے؟

  18. مارگلہ کے دو دیہات کی زمین پاکستانی فوج کو دفاعی مقاصد کے لیے مطلوب: ’حکومت ہم پر رحم کرے، ہمیں بےگھر نہ کرے‘

  19. عمران خان کی قید کا ایک سال: ’جس بحران کے خاتمے کے لیے انھیں جیل میں بند کیا گیا تھا، وہ ختم نہیں ہوا‘

  20. الیکشن ایکٹ میں ترامیم قومی اسمبلی سے منظور: پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے ہاتھ دھو سکتی ہے؟