ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. نائن الیون کو ’اندرونی کارروائی‘ کہنے والی خاتون کون ہیں جو ٹرمپ کے ساتھ سفر کرتی ہیں

  2. ’شیخ حسینہ کو سیاسی بیان بازی سے روکیں‘: بنگلہ دیش کی نئی سفارتی پالیسی جو انڈیا کو پریشان کر رہی ہے

  3. پارلیمنٹ لاجز ’سب جیل‘ قرار: تحریک انصاف کے 10 ارکان کی ’غیر معمولی گرفتاری پر سپیکر کا غیر معمولی فیصلہ‘

  4. پارلیمنٹ کی غلط فہمی اور سپیکر کی معاملہ فہمی

  5. ڈاکٹر کا ریپ اور قتل: کولکتہ میں ’درد سر‘ بن جانے والا ڈاکٹروں کا احتجاج جو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ختم نہیں ہو رہا

  6. عمران خان، فوج اور کنٹینرز: اقتدار کی جاری جنگ کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہے؟

  7. سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے

  8. شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں خود کو ایک سرکاری رہائش گاہ کیسے دلائی تھی؟

  9. صلاح الدین محور: حماس کی ’لائف لائن‘ قرار دی جانے والی راہداری جہاں سڑک کی تعمیر امن مذاکرات میں رکاوٹ ہے

  10. بنگلہ دیش کو مستقبل میں آمریت سے بچانے کی بحث: ’ڈکٹیٹرشپ سے بچنا ممکن ہے لیکن آئین میں ترمیم ضروری ہے‘

  11. سابقہ محبوبہ کی بطور مشیر تعیناتی: وہ سکینڈل جس پر اٹلی کے وزیر کو مستعفی ہونا پڑا

  12. اودے پور کے سکول میں ’نوٹ بُک کے جھگڑے‘ پر قتل: ’میرے بیٹے کو سزا ملنی چاہیے مگر پورے خاندان کو سزا کیوں دی گئی‘

  13. اٹلی کا وہ قصبہ جہاں مسلمانوں کی اجتماعی نماز اور کرکٹ پر پابندی عائد کی گئی

  14. سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں: ’موجودہ حکمرانوں کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی فائدہ ہو گا‘

  15. بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟

  16. سردار اختر مینگل: ’حکومت کو اب پہاڑوں پر موجود آزادی کا مطالبہ کرنے والوں سے بات کرنا ہو گی‘

  17. حسینہ واجد کا انڈیا میں قیام خطے میں دہلی کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتا ہے؟

  18. بلوچ یکجہتی کمیٹی: کیا گوادر کے شہری پارلیمانی سیاست سے دور جا رہے ہیں؟

  19. اڈیالہ سے آکسفرڈ تک۔۔۔

  20. مغل بادشاہ اکبر کو راجستھان میں ’عظیم‘ کہنے سے کیوں روکا گیا؟