ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. بلوچ لبریشن آرمی: غیر معروف گروپ سے خطرناک شدت پسند تنظیم

  2. آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟

  3. شیر افضل مروت: مشکل وقت میں تحریک انصاف کا چہرہ بننے والے سابق سول جج، جو مشکل وقت میں ہی پارٹی سے نکال دیے گئے

  4. بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد اُن کی پارٹی کے رہنما کہاں روپوش ہوئے؟

  5. گرم جوشی اور قہقہوں کے تبادلے کے بعد ٹرمپ، مودی ملاقات میں کون سے اہم معاملات اور مسائل زیر بحث آئیں گے؟

  6. آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات: اندرونی معاملات میں مداخلت یا قرض معاہدے کی مجبوری؟

  7. وکلا کے احتجاج اور ججوں کے اعتراضات کے باوجود جوڈیشل کمیشن نے چھ ججز کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی

  8. احتجاج، مذاکرات اور جیل سے لکھے گئے خطوط: پاکستان میں عام انتخابات کے ایک سال بعد تحریک انصاف کہاں کھڑی ہے؟

  9. پاکستانی فضائیہ کو حیران کرنے والے سکواڈرن لیڈر دیوایا جن کی قبر دشمن ملک کے کھیت میں ہے

  10. ’دھان منڈی 32‘: شیخ مجیب الرحمٰن کا وہ گھر جسے ’فاشزم کی زیارت گاہ‘ قرار دے کر گرا دیا گیا

  11. دلی الیکشن میں بی جے پی کو واضح برتری، کیجریوال نے ’عوام کا فیصلہ‘ تسلیم کر لیا

  12. بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت: ’میں صدر ٹرمپ سے بہتر کیسے بول سکتا ہوں‘

  13. پابندیوں میں سختی مگر لہجہ نرم: صدر ٹرمپ ایران سے چاہتے کیا ہیں؟

  14. اسلام آباد ہائیکورٹ میں سندھ اور بلوچستان سے ججوں کی منتقلی کیوں کی گئی اور اس سے کس کی سینیارٹی متاثر ہو گی؟

  15. قطری وزیراعظم کا پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی چینل کو انٹرویو: اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پہلے سعودی عرب بحال کرے گا یا قطر؟

  16. ’خدا کے پسندیدہ لوگ‘: صدیوں پرانا امریکی نظریہ جس نے اسے عالمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا

  17. ’ایک کلو مکھانے کی قیمت ایک ہزار روپے‘: انڈیا کے نئے بجٹ میں اس ’سپر فوڈ‘ کا ذکر کیوں آیا؟

  18. قطر کے امیر شیخ تمیم 13 سال خانہ جنگی کا شکار رہنے والے شام کے دورے پر اچانک کیوں پہنچے؟

  19. ٹرمپ کی والدہ جو 50 ڈالر لے کر امریکہ آئیں اور اشرافیہ کا حصہ بن گئیں

  20. ’شہباز شریف نے بہت دیر کر دی‘: مذاکرات ختم کرنے کے بعد تحریک انصاف کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟