عمران خان کے میجر جنرل فیصل نصیر پر الزامات
عمران خان نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد اسلام آباد میں میجر جنرل فیصل نصیر کی تعیناتی ہوئی۔
اُنھوں نے الزام عائد کیا کہ ان کی طرف سے پی ٹی آئی کے حامیوں اور میڈیا پر دباؤ بڑھایا گیا اور بلیک میلنگ کی گئی۔

،تصویر کا ذریعہPTI






















