آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اے آر وائے کے عماد یوسف کی رہائی کا حکم، ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی
اے آر وائے کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف شہباز گل کے بیان کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس کیس کا دائرہ کار اسلام آباد سے باہر بھی پھیلا سکتے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو اپنے ہی ملک کی فوج سے لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
لائیو کوریج
کیا صدر ٹرمپ اپنی مرضی سے دنیا کو چلا پائیں گے؟
ڈرامائی سنجیدگی سے بھرپور ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر جو ’ایک پیغام دے رہی ہے‘
190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے قبل سزاؤں کی ’بریکنگ نیوز‘: ’یہ بھی المیہ ہے کہ عدالتی فیصلوں کا علم صحافیوں کو پہلے ہو جاتا ہے‘
فنڈنگ کے مسائل اور خدشات میں گھرے طلبا: بی بی سی نے القادر یونیورسٹی میں کیا دیکھا؟
190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو 14 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ
آرمی چیف اور تحریک انصاف چیئرمین کی ملاقات: ’اس کا نتیجہ آنے والے کچھ ہفتوں میں نظر آئے گا‘
سکیورٹی سروس کی رکاوٹیں اور صدارتی محل میں سیڑھیوں سے داخلہ: جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے والے صدر کی ڈرامائی گرفتاری
’نایاب معدنیات کا خزانہ‘ اور ٹرمپ کی دھمکی: امریکہ کے نئے صدر گرین لینڈ کو پانے کے لیے عسکری طاقت استعمال کر سکتے ہیں؟
’فیصلہ لکھ لیا ہے‘: عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ بار بار موخر کیوں ہو رہا ہے؟
انڈیا کے پانچ مربع کلومیٹر سرحدی علاقے پر ’بنگلہ دیشی قبضے‘ کی حقیقت کیا ہے؟
’میرے بچو! آپ نے کسی کے بہکاوے میں نہیں آنا‘: نو مئی کے واقعات پر سزاؤں کے بعد مریم نواز کی توجہ نوجوانوں پر کیوں؟
ایف آئی اے کا مریم نواز کی تصاویر کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایڈٹ کر کے وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز
عمران خان اور مذاکراتی ٹرک کی بتی
کیا ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے سے حکومت پر معاشی بوجھ کم ہوگا؟
جسٹن ٹروڈو کا استعفیٰ: کینیڈا کی سیاست میں اب آگے کیا ہو گا؟
انڈیا میں یکم جنوری سے لاپتہ صحافی کی لاش ’سیپٹک ٹینک سے برآمد‘: پولیس کو اب تک کیا معلوم ہوا؟
وینزویلا کا عقوبت خانہ جہاں ’سیاسی قیدیوں کو اس وقت تک ہوا سے محروم بند کمرے میں رکھا جاتا جب تک ان کا دم نہ گھٹنے لگے‘
وارنٹ گرفتاری کے باوجود انتظامیہ ناکام، جنوبی کوریا کے ’معزول صدر‘ کو گرفتار کرنا آخر اتنا مُشکل کیوں؟