آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اے آر وائے کے عماد یوسف کی رہائی کا حکم، ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی
اے آر وائے کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف شہباز گل کے بیان کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس کیس کا دائرہ کار اسلام آباد سے باہر بھی پھیلا سکتے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو اپنے ہی ملک کی فوج سے لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
لائیو کوریج
شیو سینا پر تبصرہ کرنے پر کامیڈین کنال کامرا مشکل میں: ’میں معافی نہیں مانگوں گا، اس بھیڑ سے نہیں ڈرتا‘
انڈیا چین تعلقات: مودی کے بیجنگ سے متعلق ’مثبت بیانات‘ چیلنجز کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتے؟
جب شاہ فیصل پر گولی چلی: ’شاہ کے دوست اور اپنے والد کو میں نے کبھی اتنی تکلیف میں نہیں دیکھا تھا‘
پاکستان میں کس کس کو سرکاری اعزاز سے نوازا گیا اور اس پر اعتراض کیوں؟
انڈیا میں آر ایس ایس دارا شکوہ کو اورنگزیب پر ترجیح دلانا کیوں چاہتی ہے؟
اردوغان کے حریف امام وغلو کی گرفتاری پر ترکی میں احتجاجی مظاہرے: ’ترک عوام اسے قبول نہیں کریں گے‘
غلامی سے قید اور پھر حکمرانی، حضرت یوسف اور زلیخا کا قصّہ قرآن، بائبل اور یہودی روایات میں
’ہارڈ سٹیٹ‘: آہنی ریاست کی جگہ ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بن کر دیکھیں
’صرف سگریٹ نوشی پر شرمندہ‘ پیر پگارا ششم جنھیں انگریزوں نے بغاوت کے الزام میں پھانسی دے کر تدفین کا مقام خفیہ رکھا
آرمی چیف کا پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کا بیان: ’طاقت کے زور پر مسائل حل کرنے کی پالیسی اختیار کر لی گئی ہے‘
انڈیا میں معاشی بائیکاٹ کی کال سے متاثرہ مسلمان: ’کروڑوں کمانے والے پھلوں کے ٹھیلے لگا رہے ہیں‘
نتن یاہو نے اسرائیل کی سکیورٹی سروس کے سربراہ کو کیوں برطرف کیا؟
’امن کی ہر کوشش کے جواب میں دھوکہ ملا‘: مودی کے سیاست اور کرکٹ پر تبصرے، پاکستانی دفترِ خارجہ برہم
دشمن سے ’دو عام پڑوسی‘: بنگلہ دیش کی پاکستان سے بڑھتی قربت اور انڈیا کی ’سلامتی کا مسئلہ‘
ہمسایہ ممالک، حکمت عملی اور بیانیے کی جنگ: پاکستان کو شدت پسندی کی نئی لہر کے خلاف پرانے چیلنجز کا سامنا
اتر پردیش میں ہولی پر مساجد کو ڈھک دیا گیا
جعفر ایکسپریس حملہ: کیا بلوچستان میں شدت پسندوں کی کارروائیاں روکنے کے لیے حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت ہے؟
بنگلہ دیشی فوج میں ’پاکستان کے حامی جنرل‘ کی جانب سے بغاوت کی کوشش کا الزام: ’فوج متحد ہے، انڈین میڈیا سنسنی نہ پھیلائے،‘ آئی ایس پی آر بنگلہ دیش