ڈالر کی قیمت میں کمی، وفاقی وزیر کا سخت بجٹ کا عندیہ

بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ’بجٹ سخت ہو گا اور فوکس ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ریوینیو اکھٹا کرنے پر ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد: ’تبادلے کو نئی تقرری تصور نہیں کیا جا سکتا‘

  2. ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ’دو گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والی ملاقات‘ جس میں آئی ایس آئی سربراہ بھی موجود تھے

  3. ٹریفک کے لیے بنایا گیا ’90 ڈگری موڑ والا پُل‘ اور سوشل میڈیا پر تبصرے: ’یہ پُل تو منصوعی ذہانت بھی نہیں بنا سکی‘

  4. ’قومی بجٹ اور مداری کا ہیٹ‘

  5. بلاول بھٹو کا بی بی سی کو انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

  6. شاہی ریاست ’ماناودر‘ کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمران کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستان

  7. ’انڈین صدر کی گھبراہٹ اور اندرا گاندھی کی موت کی خبر دینے میں تاخیر‘: جب انڈین وزیر اعظم کی لاش ہسپتال لائی گئی

  8. بنگلہ دیش میں انتخابات کے اعلان کے بعد محمد یونس کو نئی مشکلات کا سامنا

  9. پہلگام حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان کشیدگی کا ایک ماہ: چار روزہ تنازع نے دونوں ملکوں کو کیسے بدلا؟

  10. ضیا یوسف کا استعفیٰ جو برطانوی دائیں بازو کی جماعت ریفارم یو کے کو متاثر کر سکتا ہے

  11. الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ: ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کا دوستی سے عداوت تک کا سفر

  12. ’گھر گھر سندور‘ مہم کی تردید کے باوجود بی جے پی پر سیاسی جماعتوں کی تنقید: ’آپ سندور کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں‘

  13. نریندر مودی، نتن یاہو اور ’ٹیمو کی کاپی‘: بلاول بھٹو کا انڈین وزیراعظم کے بارے میں وہ بیان جسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

  14. محمد یونس کی چینی سرمایہ کاروں سے اپیل: ’بنگلہ دیش وہی کر رہا ہے جس سے انڈیا کو چڑ ہے‘

  15. افغانستان میں طالبان متعدد مذہبی سکالرز کو 'گرفتار اور اغوا' کیوں کر رہے ہیں؟

  16. آپریشن بلیو سٹار: ایسا فوجی آپریشن جس کی قیمت چکانے کے لیے اندرا گاندھی کو اپنی جان دینی پڑی

  17. پاکستان اور انڈیا کی عسکری قیادت نے چار روز کی لڑائی سے کیا سیکھا؟

  18. پاکستان میں میزائل حملے کے بعد کولمبیا کا تعزیتی بیان جس پر انڈین وفد نے مایوسی ظاہر کی

  19. ’ورنہ میری گولی تو ہے ہی‘: پاکستان، انڈیا کشیدگی کے بیچ وزیراعظم مودی کے سخت بیانات کیا ظاہر کرتے ہیں؟

  20. حیدرآباد: ’دہشتگروں کے خلاف‘ ہونے والا مبینہ ’پکا قلعہ آپریشن‘ جس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 35 سال بعد بھی ایک معمہ ہے